
‘8 اکتوبر1990’ جب مسجد اقصیٰ میں نہتے نمازیوں کو شہید کیا گیا
جمعرات-10-اکتوبر-2019
8 اکتوبر سنہ 1990ء کو قابض صہیونی فوج نے منظم اورمنصوبہ بند ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ میں ایک بار پھر سیاہ تاریخ رقم کرتے ہوئے نہتے فلسطینی نمازیوں پرگولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔