
اسرائیل چین میں کیوں دلچسپی لینے لگا ہے؟
ہفتہ-15-فروری-2020
حالیہ برسوں کے دوران اسرائیل اور چین کے درمیان دو طرفہ تجارتی روابط اور تعلقات میں اضافہ ہوا ہے۔ صرف اسرائیل ہی نہیں بلکہ دنیا کے دوسرے ملکوں میں موجود یہودی اور صہیونی لابی بھی اسرائیل اور چین کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے سرگرم ہے۔