
فلسطینی پناہ گزین اور اقوام متحدہ کے دفاتر میں گم ہونے والی قراردادیں
اتوار-21-جون-2020
سرزمین فلسطین میں یہودیوں کے لیے اسرائیلی ریاست کے قیام کے بعد اقوام متحدہ کے فورمز پر ویسے تو فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت میں دسیوں قرار دادیں منظور ہوئیں مگر ان میں سے بعض قراردادیں صرف فلسطینی مہاجرین اور پناہ گزینوں کی بحالی کے حوالےسے تھیں۔