صہیونی دانشور جن پر اسرائیل میں زمین تنگ کردی گئی
منگل-26-مئی-2020
اسرائیل کے انتہا پسندوں کے جبرو تشدد سے نہ صرف فلسطینی متاثر ہیں بلکہ خود صہیونی بھی انتہا پسندوں اور مذہبی عناصر کے انتقامی حربوں کا شکار ہیں۔
منگل-26-مئی-2020
اسرائیل کے انتہا پسندوں کے جبرو تشدد سے نہ صرف فلسطینی متاثر ہیں بلکہ خود صہیونی بھی انتہا پسندوں اور مذہبی عناصر کے انتقامی حربوں کا شکار ہیں۔
اتوار-24-مئی-2020
فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی میں کرونا کی وبا کے خطرے کے پیش نظر محکمہ اوقاف نے وزارت صحت کی ہدیات کی روشنی میں غزہ کی مساجد کو نماز کے لیے بند کردیا گیا تھا۔
ہفتہ-23-مئی-2020
فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) اور "اسرائیل" کی حکومتوں اور ریاستہائے متحدہ امریکا کے درمیان طے پانے والے معاہدوں کو ختم کرنے کا بار ہا اعلان کیا مگر صدر عباس کے تمام دعوے جھوٹ اور قوم سے فراڈ ثابت ہوئے ہیں۔
جمعرات-21-مئی-2020
صہیونی ریاست کے سینیر حکام اور اعلیٰ اتھارٹی انتہائی احتیاط کے ساتھ یہودی آباد کاروں کی مسجد اقصیٰ پر دھاووں کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔آج جمعرات کے روز خدشہ ہے کہ یہودی آباد کار انسانی زنجیر کی شکل میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوں گے اور مسلمانوں کے اس مقدس مقام کی ریاستی سرپرستی میں ایک بار پھر بے حرمتی کا آغاز کریں گے۔
بدھ-20-مئی-2020
غزہ کی پٹی کے علاقے خانیونس کے مشرق میں بنی سھیلا کے موقع پر واقعے گھر میں ابو ذیب اکثر اپنی اولاد کو جمع کرکے ان کےساتھ ھجرت کے قصے بیان کرتےہیں اور انہیں بتاتے ہیں کہ 72 سال قبل کس طرح ان کے خاندان نے بےسروسامانی اور ظلم کےسائے میں اپنا گھر بار چھوڑا اور اس کے بعد مسلسل 72 سال اسی ھجرت میں بسر کردیے۔ وہ اپنے بچوں کو تلقین کرتے ہیں کہ حق واپسی کا خواب اگر وہ پورا نہیں کرسکے تو
منگل-19-مئی-2020
اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ملک میں کرونا کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا جب کہ متعدد مریض صحت یابو ہوگئےہیں۔ وزارت صحت کاکہنا ہے کہ کرونا کا شکار ہونے والے مریضوں میں سے بعض مزید تشویشناک حالت سے دوچار ہوئے ہیں۔
منگل-19-مئی-2020
مبصرین کا کہنا ہے کہ سنہ 1948ء کو فلسطینی قوم کے خلاف صہیونی دہشت گرد گینگ نے مظالم کے پہاڑ توڑنے شروع کیے تو لاکھوں فلسطینی اپنے گھر بار چھوڑنےمجبور ہوگئے۔
پیر-18-مئی-2020
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی ریاست نے 14سال قبل اجتماعی سزا کےطورپر پوری آبادی پر معاشی ناکہ بندی مسلسل کررکھی ہے۔ معاشی پابندیوں کا یہ نہ ختم ہونے والا سلسلہ گذشتہ 14 سال سے جاری ہے۔
اتوار-17-مئی-2020
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں چند گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج نے نہتے فلسطینیوں کے گھروں میں گھس کر انہیں تشدد کا نشانہ بنانا شروع کیا تو اس پر فلسطینی شہری مشتعل ہوگئے اور انہوں نے کلاشنکوفوں سے لیس صہیونی درندہ صفت فوجیوں پر سنگ باری کی۔
ہفتہ-16-مئی-2020
مقبوضہ بیت المقدس کے دیہاتوں میں ایک بیت اکسا جس کا پرانا نام ' مغربی بیت الاقصیٰ' تھا فلسطین میں صہیونی ریاست کے مظالم کا 72 سال سے عینی شاہد ہے۔