
کفر قاسم میں فلسطینیوں کا بے دریغ قتل عام، زخم 64 سال بعد بھی تازہ
جمعہ-30-اکتوبر-2020
صہیونی جرائم پیشہ اور قاتل گینگ کےہاتھوں نہتے فلسطینیوں کے منظم قتل عام کے ان گنت واقعات میں 'کفر قاسم' میں قتل عام کا واقعہ بھی شامل ہے۔ اس واقعے کی المناک اور دردناک یادیں آج بھی تازہ ہیں اور شاید صدیوں یہ زخم مندمل نہیں ہوپائیں گے۔