
صرف زبانی یکجہتی نہیں فلسطینیوں کو ان کے حقوق فراہم کیے جائیں
منگل-1-دسمبر-2020
ہرسال کی طرح امسال بھی 29 نومبر کو فلسطینیوں سے یکجہتی کا عالمی دن منایا گیا۔ اس دن سوشل میڈیا اور مرکزی دھارے کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے ابلاغی اداروں، انسانی حقوق کی تنظیموں، بعض حکمرانوں اور انسانی حقوق کے علم برداروں، بین الاقوامی قوانین کے ماہرین اور سیاسی و سماجی رہ نمائوں کی طرف سے زبانی کلامی فلسطینی قوم کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔