
امن کانفرنس کی ناکامی نوشتہ دیوار ہے
اتوار-7-اکتوبر-2007
فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان قیام امن کے لیے بلائی جانے والی مجوزہ امریکی کانفرنس انعقاد سے پہلے ہی ناکام ہوتی نظر آرہی ہے- اسرائیلی وزیر خارجہ تیسبی لیفنی نے کہا ہے کہ کانفرنس سے زیادہ توقعات وابستہ نہ کی جائیں