پنج شنبه 01/می/2025

رپورٹس

‘‘توریت میں اسرائیلی وجود کے خاتمے کی پیشین گوئی’’

ممتاز عالم شیخ یوسف القرضاوی نے مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان کسی مخاصمت کی تردید کی اور پرزور انداز میں کہاکہ مسلمان صرف ظالم وار توسیع پسند صہیونی تحریک کے مخالف ہیں-

خان یونس میں مہم کے دوران تیس فلسطینی گرفتار

اسرائیلی قابض فوجی دستوں نے ٹینکوں ، بلڈوزروں اور فضائیہ کے تعاون سے خان یونس کے مشرق میں واقع فراحین علاقے کا گھیرائو کرلیا اور تیس فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا -

’’غزہ دنیا کی سب سے بڑی جیل‘‘

میں جیلوں اور قید خانوں کی تعداد لاکھوں میں نہیں تو ہزاروں میں ضرور ہوگی- لیکن دنیا کی سب سے بڑی جیل جس میں سولہ لاکھ لوگ قید ہیں-

فلسطین میں اسرائیلی کردار انسانی دشمنی کا واضح ثبوت ہے

اسرائیل نے ایک طرف غزہ کی پٹی میں معاشی ناکہ بندی مسلط کر کے شہریوں کو عذاب میں مبتلا کررکھا ہے تو دوسری جانب غرب اردن میں رفاعی اداروں پر پابندی عائد کر کے غرباء، مساکین اور یتیموں کو دانے پانی سے محروم کردیا ہے غرب اردن میں جہاں گو کہ حماس کی حکومت نہیں لیکن شہریوں کے دل حماس کے ساتھ ہیں-

غزہ: دور حاضر کی شعب ابی طالب

ہاشمی نسب جناب ہاشم بن عبدمناف سے شروع ہوتا ہے- بلندکردار قریشی سردار، ذہانت و جرأت میں ہی نہیں صداقت و امانت میں بھی اپنی مثال آپ تھا-

جمی کارٹر حماس مذاکرات ، امن کی نئی راہیں

سابق امریکی صدر جمی کارٹر کا دورہ مشرق وسطی اہمیت کا حامل تو تھا ہی لیکن اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے راہنمائوں سے بار بار ان کی ملاقاتوں نے دنیا کو چونکا دیا-

برطانوی لیبر پارٹی کے وفد کا دورہ غزہ

فلسطین میں اسرائیلی افواج کے مظالم جاننے کے لیے گلاسکو کے ایک وفد نے غزہ کی پٹی کا دورہ کیا جس میں گلاسگو سنٹرل سے لیبر پارٹی کے پارلیمانی امیدوار ڈاکٹر انس سرور، سکاٹس پارلیمنٹ کی ممبر پولین میکلین، اسلامک ریلیف کے حبیب ملک اور عرفان یونس شامل تھے-

اسرائیلی بچوں پر جنسی تشدد

حالیہ رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں کم سے کم 421 بچوں کو جن کی عمر چودہ سال سے کم ہے جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے-

25 فیصد اسرائیلی بچے مسلح ہو کر سکول جانے لگے

اسرائیل میں مڈل کلاس تک کے تقریباً 25 فیصد بچے سکول جاتے وقت ہتھیار ساتھ رکھنا لازمی تصور کرتے ہیں-

فلسطینی میزائلوں نے جنگی توازن تبدیل کردیا

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے میزائلوں کا اسرائیلی جدید اسلحہ سے موازنہ تو ممکن نہیں ہے البتہ حماس کی میزائل صلاحیت نے فلسطین اسرائیل تنازعہ کے اسٹرٹیجک توازن میں تبدیلی پیدا کر دی ہے- اب تنازعہ کے بارے میں کسی قسم کی بات چیت کے وقت اس پہلو کو مدنظر رکھنا ضروری ہے-