
پس دیوار زنداں فلسطینی خواتین کی حالت
اتوار-3-اگست-2008
ں سال قابض اسرائیلی انتظامیہ نے فلسطینی خواتین کو گرفتار کرنے کی کارروائیوں میں اضافہ کیا- اسیران کے امور کی وزارت کے مطابق رواں سال کی ابتداء سے اب تک 26فلسطینی خواتین کو گرفتار کیاگیاہے، جن میں بلدیہ کی اراکین اور قومی شخصیات شامل ہیں-