
مشکوک روابط: صہیونی انٹیلی جنس کا جاسوس بھرتی کرنے کا نیا ذریعہ
ہفتہ-6-ستمبر-2008
غزہ سے انخلاء کے بعد صہیونی انٹیلی جنس کے لیے فلسطینیوں کی جاسوسی اور ان سے ربط ضبط کے مواقع بھی نمایاں طور پر کم ہوگئے۔اسرائیل اب آبادی کے مختلف گروہوں سے الگ الگ روابط بڑھانے لگا ہے اور اس کاوش کا مقصد نئے ایجنٹوں کی بھرتی ہے۔