پنج شنبه 01/می/2025

رپورٹس

اسرائیلی عقوبت خانوں میں فلسطینی اسیرات سے اہانت آمیز سلوک کی لرزہ خیز داستان

اسیران اسٹڈیز سنیٹر فلسطین نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں صہیونی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین کی حالت زار پیش کو منظر عام پر لاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ مسلمان قیدی خواتین کو حراست سے رہائی تک مختلف نوعیت کی بیسیوں اذیت ناک سزاؤوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

فلسطینی کھلاڑیوں کے خلاف اسرائیل کی امتیازی مہم جاری ہے

کھیلوں کی فلسطینی فاؤنڈیشن ’’اطلس ‘‘ کی رپورٹ میں کہاگیاہے کہ اسرائیلی حکومت انٹرنیشنل اولمپک چارٹر کی خلاف ورزی کی مرتکب ہو رہی ہے

مسلحہ یہودی اہالیان نابلس کے لیے مستقل خطرہ

ویسے تو فلسطین بھر میں پھیلے یہودی آبادکار فلسطینیوں کے لیے جان لیوا ثابت ہورہے ہیں، لیکن تاریخی شہر نابلس کے مکین درندہ صفت یہودی آبادکاروں کا زیادہ نشانہ ہیں-

القدس کے بعد غرب اردن کو یہودیت کا گڑھ بنانے کا منصوبہ طشت ازبام

اسرائیل القدس میں یہودی آبادکاری کی توسیع اور کالونیوں کا جال پھیلانے کے بعد غرب اردن میں یہودی آبادکاری پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے-

’’آٹھ برس میں 65 ہزار فلسطینی پابند سلاسل‘‘

فلسطینی محکمہ بہبود اسیران کی جانب سے جاری حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 28 ستمبر 2000ء کے بعد سے اب تک قابض اسرائیلی فوج نے 65 ہزار فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا،

صدر بش نے ایران پراسرائیلی حملہ کی تجویزمستردکردی:رپورٹ

اسرائیل نے اس سال کے آغاز میں ایران کی فوجی تنصیبات پر حملے کا منصوبہ بنایا تھا لیکن امریکا کے صدر جارج ڈبلیو بش نے صہیونی ریاست پر واضح کردیا تھا کہ وہ اس کے ایسے کسی اقدام کی حمایت نہیں کریں گے.

اسرائیلی رکاوٹوں نے فلسطینی علاقوں کو باڑا خانوں میں تبدیل کردیا

اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی حقوق نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیاہے کہ اسرائیل نے مغربی کنارے میں بے تحاشہ رکاوٹیں کھڑی کرکے علاقے کو باڑا خانوں میں تبدیل کردیاہے-

ماہ مبارک میں فلسطینی مزدوروں کے خلاف اسرائیلی کارروائیاں

رمضان المبارک مسلمانوں کے لیے رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے لیکن اسرائیلی حکومت نے اس مقدس مہینے میں فلسطینی مزدوروں کو گرفتار کرنے کی کارروائیاں کرکے ان کی زندگی اجیرن کردی ہے-

غزہ میں عرب افواج کی تعیناتی سے اسرائیل کو فائدہ ہوگا

مرکز اطلاعات فلسطین کی طرف سے کئے گئے سروے میں اکثریت نے غزہ میں عرب افواج کی تعیناتی کے نظریے کو مسترد کردیا اور اسے اسرائیلی مفاد میں قرار دیاہے-

اسرائیلی خواتین کے لئے بین الاقوامی امن انعام

اسرائیلی خواتین کی جانب سے مغربی اردن کے علاقے میں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف آواز بلند کرنے والے گروپ "ماشوم واچ" کو حال ہی میں جرمن شہر آخن میں اس سال کے امن انعام سے نوازا گیا۔