پنج شنبه 01/می/2025

رپورٹس

اسرائیل سےنقل مکانی کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

رواں سال میں دنیا کے مختلف ممالک سے اسرائیل کر آباد ہونے والے یہودیوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے- اسرائیلی امیگریشن کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 21 برسوں میں 2008ء کو سب سے کم یہودی اسرائیل کر آباد ہوئے ہیں-

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں 7 بچوں سمیت 50 فلسطینی شہید

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان مصری ثالثی کے تحت طے پانے والی جنگ بندی چھ ماہ پورے ہونے پر ختم ہو گئی ہے- حماس( اسلامی تحریک مزاحمت ) سمیت فلسطین کی تمام دیگر عسکری جماعتوں نے معاہدہ جنگ بندی کے خاتمے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے-

اناپولس کانفرنس کے بعد 900 فلسطینی قیدی رہا اور 5000 گرفتار

فلسطینی مجلس قانون ساز کونسل کے رکن اور قومی اقدام پارٹی کے راہنما مصطفی البرغوثی نے اسرائیل کی جانب سے 230فلسطینی قیدیوں کی رہائی کو ’’آنکھوں میں دھول جھونکنے‘‘ کے مترادف قرار دیا ہے - انہوں نے مزید کہاکہ گیارہ ہزار فلسطینی قیدی ابھی تک اسرائیل کی قید میں ہیں-

اسرائیلی محاصرے کے بعدغزہ کی تعلیمی حالت

غزہ کے اسرائیلی محاصرے سے نہ صرف سولہ لاکھ سے زیادہ فلسطینیوں کی زندگیاں اجیرن ہوچکی ہیں بلکہ اس سے نوجوان فلسطینیوں کے مستقبل کو بھی تاریک کیا جارہاہے- فلسطینی بچے کتابوں، کاپیوں، بستوں اورقلم کے بغیر ادھر ادھر بھٹکتے اپنی تعلیمی پیاس بجھانے کی کوشش کررہے ہیں-

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی

اسرائیل کی جانب سے فلسطین میں ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ نومبر میں سترہ فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا-

فائرنگ کے 2219 واقعات، صرف تیرہ مقدمات درج کیے گئے

فلسطینی شہریوں کی طرف سے موصول ہونے والی شکایات کے باعث انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیلی افواج کو تنقید کا نشانہ بنایا- -

اسرائیل کی دہشت گردی

آج پوری دنیا میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عالمی دن منایا جارہا ہے لیکن دوسری جانب یہ امر انتہائی افسوس ناک ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے باعث مسئلہ فلسطین ساٹھ برسوں سے اقوام متحدہ کی کوششوں کے باوجود حل نہ ہوسکا-

یہودیوں کی اکثریت نے گولان کی پہاڑیاں شام کو دینے کی مخالفت کر دی

یہودی آباد کاروں کی اکثریت نے اسرائیل کی زیر تسلط گولان کی پہاڑیوں کو شام کے حوالے کرنے کی مخالفت کی ہے-

خواتین پر تشدد کا عالمی دن اور فلسطینی خواتین قیدی

پچیس نومبر کو دنیا بھر میں خواتین پر تشدد کا عالمی دن منایا جاتا ہے- اس سلسلے میں دنیا بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے-

’’غزہ میں180 مریض زندگی اور موت کی کشمکش میں‘‘

فلسطینی وزیر صحت ڈاکٹر باسم نعیم نے کہا ہے کہ غزہ میں ایندھن اور بجلی کے بحران کے باعث ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہے، بنیادی ادویہ کی قلت اور بجلی کی عدم دستیابی کے باعث180 مریض زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں-