
مغربی کنارے میں قابض فوج کی35 دراندازیاں،42 شہری گرفتار
ہفتہ-28-فروری-2009
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم’’مرکز انسانی حقوق‘‘ کی جانب سے جاری رپورٹ میں مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی بڑھتی ہوئی دراندازی کی وارداتوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیاہے-