پنج شنبه 08/می/2025

رپورٹس

قابض اسرائیلی فوج نے 2008ء میں 2500 فلسطینیوں کو اغوا کیا

قابض اسرائیلی افواج نے گزشتہ برس 2500 فلسطینیوں کو اغوا کیا جن میں 2433 مغربی کنارے اور 68 غزہ کی پٹی سے اغوا کیے گئے- فلسطینی مرکز برائے انسانی حقوق نے گزشتہ روز اپنی سالانہ رپورٹ نشر کی-

غدار ٹولہ برسراقتدار

دائیں بازو کی اسرائیلی بیتنا پارٹی کے سربراہ گدور لبرمین جو کھلم کھلا اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں اور عربوں نیز فلسطینیوں سے نفرت کا اظہارکرتے ہیں

حضرت عیسی علیہ السلام کی جائے پیدائش میں یہودی کارروائیاں

اسرائیلی پابندیوں، متنازعہ دیوار اور آبادکاریوں کی بدولت مقبوضہ بیت المقدس کا بیت لحم شہر جو مسیح علیہ السلام کا مقام پیدائش ہے کی نشودنما پر اثرات مرتب ہو رہے ہیں- اس کی معیشت تباہ ہورہی ہے اور اس شہر کا مستقبل مخدوش ہوتا چلا جارہا ہے

غیر قانونی عمارتوں کو مسمار کرنے کے متعلق اسرائیلی اخبار کی جھوٹی رپورٹ

مقبوضہ فلسطین میں ’’اب امن‘‘ تحریک نے یہودی آبادکاروں اور فلسطینیوں کے گھروں کو منہدم کیے جانے کے متعلق اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے اعداد و شمار کو گورکھ دھندا قرار دیا ہے-

اسرائیلی فوج آئندہ مشقیں گیلاد شالیت کی رہائی کے تناظر میں کرے گی

اسرائیلی محکمہ برائے انسداد دہشت گردی سکوڈ نے آئندہ فوجی مشقیں اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) کے ہاں قید فوجی گیلاد شالیت کی رہائی کے تناظرمیں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایک’’ٹیسٹ ٹیوب ریاست‘‘ اور نکبہ کے 61 سال

جنگ عظیم دوم کے بعد وجود میں لائی جانے والی ٹیسٹ ٹیوب اسرائیلی ریاست کو فلسطینی عوام کے خون سے ہولی کھیلتے ہوئے 61سال ہو گئے ہیں-

مجھے قاتلوں اور مجرموں کے ساتھ رکھاگیا :عبدالستار قاسم

فلسطینی اتھارٹی پر تنقید کرنے کے جرم میں قیدمیں ر ہنے کے بعد حال ہی میں رہائی پانے والے عبدالستار قاسم نے کہاہے کہ دوران قید ان سے بدسلوکی کی گئی اور انہیں مجرموں اور قاتلوں کے ساتھ رکھاگیا- قاسم کو گزشتہ ہفتے سیکورٹی فورس نے گرفتار کیا تھا -

اسرائیل کو نسل پرست قرار دینے پر مغربی ممالک کا احتجاج

نسل پرستی پر اقوام متحدہ کی کانفرنس سے ایرانی صدر محمود احمد نژاد کے خطاب کے دوران مغربی ملکوں کے سفارتکار اس وقت واک آؤٹ کرگئے جب انہوں نے اسرائیل کو نسل پرست حکومت قرار دیا-

ہر اسرائیلی کو فلسطینی سے چار گنا زیادہ پانی ملتا ہے :عالمی بینک

عالمی بینک نے ایک رپورٹ میں کہاہے کہ ہر اسرائیلی کو فلسطینی کے مقابلے میں اوسطاً چار گنازیادہ پانی ملتاہے-

فلسطینی مزاحمت روکنے کے لیے اسرائیلی فوج اور عباس ملیشیا کا مشترکہ منصوبہ

فلسطینیوں کی شیرازہ بندی اور فلسطینی انتشار کے خاتمے کی خاطر بھاری قاہرہ مذاکرات کی کامیابی کے لیے عرب ممالک اور فلسطینی قیادت کی قابل قدر کوششوں کے باوجود