پنج شنبه 08/می/2025

رپورٹس

یہودیوں کی اکثریت نےآباد کاری روکنے کی اوباما کی تجویز مسترد کر دی

یہودیوں کی اکثریت نے امریکی صدر باراک حسین اوباما کی جانب سے فلسطین میں غیر قانونی یہودی آباد کاری روکنے کے مطالبے کی مخالفت کی ہے۔

عالمی مالیاتی بحران کے باعث اسرائیل کا 10.5 فیصد تجارتی کام بند ہونے کا خطرہ

اسرائیلی وزیر صنعت و تجارت بنیامین بن الیعاذر نے متنبہ کیا ہے کہ عالمی مالیاتی بحران کے نتیجے میں اسرائیل کی چھوٹی صنعتوں اور تجارت کو خطرہ ہے- اسرائیلی وزیر نے کہا کہ عالمی مالیاتی بحران براہ راست اسرائیلی معیشت پر اثر انداز ہو رہا ہے-

غزہ کی ناکہ بندی ، مزید 6 مریض شہید

غزہ پر ناکہ بندی کے باعث مارچ سے مئی کے دوران 6مریض جاں بحق ہوچکے ہیں - انسانی حقوق کے فلسطینی مرکز نے غزہ کی ناکہ بندی کے حوالے سے 11 مارچ سے 31 مئی تک 82 دنوں کی رپورٹ جاری کی ہے -

یہودی آباد کاروں کے فلسطینی املاک پرحملے، فلسطینیوں کا دفاع کا عزم

فلسطین میں یہودی آباد کاروں کی جانب سے فلسطینیوں کی املاک پر حملے اور ان کا غصب ایک جنگی جرم کی صورت اختیار کرچکا ہے۔

یہودی ریاست سے وفاداری کا قانون فلسطین سے شہریوں کو بے گھر کرنا ہے

بنیامین نیتن یاھوکی قیادت میں وجود میں آنے والی اسرائیل کی موجودہ انتہا پسند حکومت نے محض 1948ء کے دوران قبضے میں لیے گئے فلسطینی علاقوں میں مقیم فلسطینوں کو نکال باہر کرنے

محمود عباس ذلت کی کھائی میں جا چکے، اوباما سے خود کو بچانے کا آخری حربہ ہے

فلسطینی صدر محمود عباس اس وقت امریکی صدر سے ملاقات کے لیے واشنگٹن میں پہنچے ہوئے ہیں، صدر اوباما سے ان کی ملاقات پر مختلف نقطہ ہائے نظرموجود ہیں۔ ایک نقطہ نظرمحمود عباس اور اس کے گروپ کا ہے،دوسرا فلسطینی اور تیسرا نقطہ نظر عالمی سطح پرکیاجارہا ہے۔

اسرائیلی جھنڈا زمین بوس کرنیوالے زخمی فلسطینی مجاہدکا ’’انوکھا‘‘ علاج

فلسطینی مجاہدوسیم ابو شہلا کا نام اتنا مشہور نہیں جتنی اس کی کارروائی فلسطینیوں کے لئے قابل فخر و احترام ہے- تحریک انتفاضہ 2000ء شروع ہونے کے بعد انہوں نے اسرائیلی یہودی آبادی نتساریم میں اسرائیلی جھنڈا اتار کروہاں پر فلسطینی علم لہرا یا -

مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی افواج کی تیرہ دراندازیاں

قابض اسرائیلی افواج کی طرف سے مغربی کنارے میں دراندازیوں اور فلسطینی شہریوں کو اغواء کرنے کی کارروائیاں گزشتہ ہفتے بھی معمول کے مطابق جاری رہیں-

فلسطینی اتھارٹی کے عقوبت خانوں میں القسام کے اراکین پر بیہمانہ تشدد

جب سے مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی فورسز اور اسرائیلی فوج کے درمیان سیکیورٹی تعاون شروع ہوا ہے ایک سازش کے تحت فلسطینی مزاحمت کاروں پر فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں تشدد میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی پولیس کا 360 مزدوروں کا اغوا

اسرائیلی پولیس نے 360 فلسطینی مزدوروں کو اغوا کرنے کا اعلان کیا ہے- مزدوروں مقبوضہ فلسطین میں بغیر ورک پرمٹ کے مزدوری کرنے کے الزام میں اغوا کیا گیا