
امریکہ کا گلا سڑا مؤقف اور فلسطین کی آزادی کے لئے خالد مشعل کا دو ٹوک اظہار
پیر-6-جولائی-2009
ماہ جون مسئلہ فلسطین کے حوالے سے اہم رہا کہ امریکی صدر براک حسین اوباما کے دورہ مشرق وسطی کے بعد عالمی ذرائع ابلاغ اور دانشوروں کی توجہ فلسطین پر مرکوز ہو گئی-