جمعه 09/می/2025

رپورٹس

مانگے کا غازہ اور مکروہ اسرائیلی چہرہ

اسرائیل کو 2000ء میں ہونے والے ایک معاہدے کے تحت یورپی یونین کے ساتھ آزاد تجارت کا حق حاصل ہے اور اس معاہدے کی رو سے اسرائیلی کمپنیاں ٹیکس ادا کیے بغیر یورپی ممالک کو آرائش و زیبائش کا سامان فروخت کر رہی ہیں-

مقبوضہ فلسطین میں پانچ لاکھ یہودیوں کی موجودگی کا انکشاف

مقبوضہ فلسطین میں یہودی آباد کاروں کی تعداد میں تواتر کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے۔فلسطینی شماریت ڈویژن کی جانب سے سال9-2008ء کی رپورٹ میں انکشاف کیاگیا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں کم از کم 440 غیر قانونی یہودی بستیاں تعمیر کی گئی ہیں

ماہ جولائی میں اسرائیلی فوج اور عباس ملیشیا کی حماس کے خلاف کارروائیاں

قابض اسرائیلی فوج نے جولائی کے مہینے میں ایک فلسطینی خاتون کو شہید ،196فلسطینی شہریوں اور 498 مزدوروں کو گرفتار کیاجبکہ ماہ جولائی میں اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 115 دراندازیوں کی کارروائیاں کیں -

یہودیوں پر حملوں کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ

برطانیہ میں یہود مخالف واقعات میں بے شمار اضافہ ہو رہا ہے- برطانیہ کے قانون کے مطابق ان یہود مخالف (مخالف سام) واقعات کو منافرت پر مبنی جرائم قرار دیا جاتا ہے-

اسرائیلی جیلوں میں تشدد کے نئے طریقے

فلسطینی وزارت اسیران نے اپنی حالیہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی انتظامیہ نے مغربی کنارے، غزہ کی پٹی اور بیت المقدس میں جون کے مہینے میں گرفتاریوں کے سلسلے میں کافی تیز رفتاری دکھائی ہے-

فلسطینی مجاہد ’’عماد عقل‘‘ کی زندگی پر فلم ریلیز

فلسطینی ٹی وی نیٹ ورک ’’ الاقصی‘‘ نے بہادری اور جدوجہد آزادی کی تاریخ رقم کرنے والے مجاہد ’’عماد عقل‘‘ کے متعلق فلم ریلیز کی ہے- عماد عقل القسام بریگیڈ کے اولین مجاہدین میں سے ایک ہیں،عماد عقل کو 16 سال پہلے شہید کر دیا گیا تھا-

پانی اور صحت کے شعبوں میں نقصانات کا اندازہ 60 لاکھ ڈالر

انسانی حقوق کے فلسطینی مرکز نے نئی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق رواں سال کے شروع میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے باعث پانی اور صحت کے شعبوں کو تباہ کن نقصانات پہنچے-

یہودی فوجیوں کا غزہ جنگ کے دوران جنگی جرائم سے متعلق اقبال جرم

ہفت روزہ جریدے "انڈیپنڈینٹ" نے اپنی رپورٹ غزہ جنگ کے دوران جنگی جرائم سے متعلق صہیونی فوجیوں کے اقبال جرم کے بیانات شائع کیے ہیں۔

امریکہ کی 3000 یہودی آباد کاروں کی صورت میں اسرائیل کی مدد

اسرائیل میں کام کرنے والی صہیونی سماجی تنظیموں نےانکشاف کیا ہے کہ اسرائیل سے یہودی آبادیاں کم کرنے والے امریکہ نے فلسطین میں یہودی آباد کاری کے لیے بڑے پیمانے پراسرائیل کی مدد کی۔

اسرائیل میں عدالتی اجازت کے ساتھ تشدد

اسرائیلی فوجیوں نے تمام اخلاقی قدروں کو ایک جانب رکھتے ہوئے قہقہوں کی گونج میں پکارا ،’’ نمبر تین آگے آؤ ‘‘کمزور اور مضطرب قدموں کے ساتھ چھ فلسطینی بچوں میں سے ایک بچہ آگے بڑھتاہے تاکہ اس کے نحیف و نزار جسم پر لاٹھیاں برسائی جاسکیں، پھر وہ واپس جاتاہے-