
مسجد اقصی انقلابوں کا ایندھن، امن اور جنگ کا دروازہ
پیر-26-ستمبر-2022
مسجد اقصی سے متعلق بات چیت صرف ایک مکان کی گفتگو نہیں ۔ یہ تو ایک عقیدے کی بات چیت ہے۔ مسجد کے صرف مسلمانوں کی ملکیت ہونے اور صہیونیوں کے اس سے کوئی تعلق نہ ہونے کی گفتگو ہے۔ یہ کسی بھی طاقت کی جانب سے مسلمانوں کو ان کے حق کے پیچھے ہٹنے پرمجبور نہ کرسکنے کی بات چیت ہے۔