’غزہ میں فلسطینیوں پر جو ظلم دیکھا اس کے بعد زندگی کے بارے میں سوچ بدل گئی‘
ہفتہ-23-نومبر-2024
نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر طلال علی خان جنہوں نے غزہ میں فلسطینیوں کی منظم نسل کشی کے اسرائیلی جرائم کے دوران غزہ کی پٹی میں کئی ہفتے خدمات انجام دیں، انہوں نے کہا کہ پٹی میں ہونے والی ہولناکیوں کے نتیجے میں زندگی کے بارے میں میرا نظریہ بدل گیا۔ […]