جمعه 02/می/2025

دھنک

جسمانی سرگرمی پانچ امراض سے نجات کا سبب

جسمانی نقل وحرکت کے طبی فواید سے انکار ممکن نہیں۔ ایک نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جسمانی نقل وحرکت 20 فی صد امراض سے بچائو کا ذریعہ ہیں مگر پانچ بیماریوں کے علاج اور ان کے خلاف تحفظ کے حوالے سے بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ جسمانی طور پر متحرک رہنے والے افراد جو زیابیطس، دماغی حملے، امراض قلب، بڑی آنت کے کینسر اور چھاتی کے کینسر سے بچائو میں مدد دیتی ہے۔

گرمی میں ٹھنڈک پیدا کرنے والا پلاسٹک کا کپڑا تیار!

امریکی سائنسدانوں نے پلاسٹک اور بعض دیگر دھاتوں کے ملاپ سے ایک نیا دھاگہ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس سے تیار کردہ کپڑوں سے گرمی میں ٹھنڈک کا احساس پیدا کیا جا سکے گا۔ موسم گرما کے دوران یہ انسانوں کے لیے ایک نیا تحفہ قرار دیا جا رہا ہے۔

ناخن چبانے سے امراض میں مبتلا ہونے کا اندیشہ

ناخن چبانے کی عادت صرف بچوں ہی کو نہیں بلکہ بڑوں بالخصوص عورتوں میں بھی پائی جاتی ہے مگرخبردار رہیں کہ ناخن چبانا اپ کی صحت کے لیے مضر ثابت ہو سکتا ہے کیونکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ ناخن چبانے سے چار بڑی بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں۔

بیٹری میں مسئلہ، گلیکسی نوٹ 7 کے تمام اسمارٹ فون واپس

جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کا کہنا ہے کہ اس نے بیٹری کے مسائل کی وجہ سے اپنے نئے سمارٹ فون گلیکسی نوٹ 7 ماڈل کی فروخت روک دی ہے۔

معمر فلسطینی نے وکالت کا ریکارڈ قائم کردیا

دُنیا بھر میں وکیلوں کی تعداد لاکھوں میں ہوگی مگر اس پیشے میں جو نام ایک عمر رسیدہ فلسطینی قانون دان نے کمایا ہے بلا شبہ وہ وکالت کی تاریخ میں آج تک کسی کے حصے میں نہیں آسکا۔

فلسطین:15 سال بعد تین بچیوں کی پیدائش

فلسطین میں پندرہ سال تک اولاد سے محروم رہنے کے بعد قدرت نے اس کی گود تین بچیوں سے بھر کر گھر کو رحمت سے مالا مال کر دیا۔

دنیا کے معمر ترین انڈونیشی باشندے کی عمر145 سال!

دنیا بھر کے طویل عمر پانے والے لوگوں کی خبریں اکثر ذرائع ابلاغ میں آتی رہتی ہیں مگر طویل ترین عمر پانے کا عالمی ریکارڈ ایک انڈونیشی شہری نے قائم کیا ہے جن کی عمر 145 سال ہے۔

لیموں کے 10 قائل کن فواید!

لیموں کا زیادہ سے زیادہ استعمال جسم میں موجود پانی کو صاف رکھتا ہے جس کے نتیجے میں چھوٹے پیشاب کی روانی میں معاونت ملتی ہے۔ اس طرح جسم میں موجود پانی میں پائے جانے والے زہریلے فاسد مادتے تلف ہوتے رہتے ہیں۔

ترکی کی عجیب وغریب غاریں، دنیا کا آٹھواں عجوبہ!

ترکی اپنے جغرافیائی محل وقوع کے اعتبار سے دنیا کے ایسے خطے میں واقع ہے جو دنیا بھر کے سیاحوں کے لیے خاص کشش رکھتا ہے۔ ترکی میں سیاحت کے لیے جہاں اور بے شمار مقامات ہیں وہیں "بالیکا ماگرسائی" نامی غاریں بھی ترکی ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے عجیب وغریب قدرتی مقامات میں شمار ہوتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ماہر آثار قدیمہ اور قدرتی مقامات کے ماہرین ان غاروں کو دنیا کا آٹھواں عجوبہ قرار دیتے ہیں۔

حج کی ادائی سے قبل عازمین کیا کریں؟

سفر حج پر روانہ ہونے والے عازمین حج کو موسمی تغیرات، گرمی، سردی اور غذائی مسائل سے متعلق مسائل کا سامنا ہوتا ہے اور عازمین حج عموماً اس حوالے سے اہل علم سے سوال جواب بھی کرتے ہیں۔