
ضیافتوں کے کھابوں میں بدہضمی سے اپنے پیٹ کو کیسے بچائیں؟
ہفتہ-21-دسمبر-2019
ہفتے کے اختتام روایتی طور پر میل ملاقاتوں کا وقت ہوتا ہے۔ لوگ دعوتیں اور ضیافتیں اڑاتے ہیں اور انواع واقسام کے کھابوں سے اپنے پیٹ کو بد ہضمی کا شکار کردیتے ہیں۔ ایسے میں ہم زیادہ کھانا کھا کر اپنی آنتوں پر غیر مناسب دباؤ ڈال دیتےہیں۔