
دنیائے طب میں ایک نیا انقلاب:10 دن میں کینسر کی چھٹی!
جمعہ-6-جنوری-2017
کینسر جیسا موذی مہلک مرض آج تک پوری دنیا کے لیے درد سربنا ہوا ہے۔ اگرچہ ابتدائی مرحلے کے کینسر کے علاج کی کوششیں کی جاتی ہیں مگر یہ وبا ہنوز دنیا کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔ البتہ اس باب میں سائنسدان دن رات نئے طریقہ ہائے علاج کی دریافت کے لیے کوشاں ہیں۔