شنبه 03/می/2025

دھنک

انگور کے پتوں میں پھیپھڑوں کے کینسر کا علاج مضمر!

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم بیرزیت یونیورسٹی کے محقیقین نے ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ شامی انگورکے پتوں کے ذریعے پھیپھڑوں کا علاج کیا جاسکتا ہے۔

سرخ مرچ امراض قلب سمیت کئی بیماریوں سے بچاؤ کا ذریعہ

امریکا میں کی گئی ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ سرخ مرچ امراض قلب سمیت کئی بیماریوں کے بچاؤ کا ذریعہ ہے۔

موسم سرما میں کھجور کھانے کے آٹھ فواید!

اگرچہ لوگوں میں یہ خیال پھیلا ہوا ہے کہ ہر میٹھا ذائقہ رکھنے والی چیز غیر صحت مند ہوتی ہے۔ تاہم گلوکوز سے بھرپور ایک خشک پھل ایسا بھی ہے جو صحت کے لیے انتہائی مفید ہے.. جی ہاں یہ کھجور ہے۔

فلسطینی طالب علم کا بین الاقوامی مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے کا اعزاز

فلسطین کے ایک 15 سالہ طالب علم نے تیونس میں منعقدہ عالمی سائنسی مقابلے میں گولڈ میڈل جیت کر فلسطینی قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔

’جزعی خلیات‘ چوہوں میں اندھے پن کےعلاج میں مددگار!

جاپانی سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق امراض چشم کا ایک نیا علاج دریافت کیا ہے اور بتایا ہے کہ جزعی خلیات[اسٹیم سیل] بینائی کی جزوی طور پربحالی میں مدد گار ہوسکتے ہیں۔

بنگلہ دیش میں سال کے چار کے بجائے چھ موسم!

ہم میں سے اکثر لوگ سال میں چار موسوں گرما، سرماں، خزاں اور بہار سے واقف ہیں مگر اس کرہ ارض کے تمام خطے موسوں کی تقسیم کے اعتبار سے یکساں نہیں بلکہ الگ الگ ہیں۔ بعض خطوں میں چار سے کم موسم اور بعض میں چار سے زیادہ سالانہ موسم پائے جاتے ہیں۔

عرب ممالک ناخواندگی میں سر فہرست

دنیا بھر میں شرح خواندگی میں اضافے کے باوجود عرب ممالک اب بھی ناخواندگی میں دنیا میں سب سے آگے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 16 فی صد افراد ناخواندہ ہیں جب کہ عرب ممالک میں ناخواندگی کی شرح 27.1 فی صد ہے جو کہ دنیا کے دوسرے خطوں کی نسبت 11.1 فی صد زیادہ ہے۔

لبنان: اسرائیلی جنگ کی باقیات فن پاروں میں تبدیل!

جنگ اپنے جلو میں تباہ کاریوں اور ہولناک یادوں کے سوا انسان کے لیے کچھ نہیں لاتی۔ صہیونی ریاست کی جانب سے بھی پڑوسی ملکوں پر کئی جنگیں مسلط کی گئیں اور ان کی ہولناک یادیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

اسمارٹ فریج جو مالک سے باتیں بھی کرے گی!

الیکٹرونکس کی مصنوعات تیار کرنے والی بین الاقوامی شہرت یافتہ کمپنی ’سام سنگ‘ نے انٹرنیٹ سے متصل ایک نئی فریج تیار کرنے پر کام شروع کیا ہے جو اپنے مالک سےباتیں بھی کرسکے گی۔

سال 2016ء: چین میں چارلاکھ عہدیداروں کا کرپشن کے الزام میں ٹرائل

چین میں حکام کا کہنا ہے کہ سال 2016ء کے دوران چار لاکھ 15 ہزار سرکاری اور غیر سرکاری اہلکاروں سے بدعنوانی کے الزامات کے تحت تحقیقات کی گئیں۔