
ترکی میں دنیا کی دوسری طویل جادوئی غاریں!
ہفتہ-11-فروری-2017
ترکی کی ریاست طرابزون میں واقع ’چال‘ غاریں دنیا بھر کی دوسری طویل اور قدرتی حسن سے مالا جگہ ہے جو سیاحوں کی توجہ کا خاص مرکز ہیں۔ قدرتی حسن سے مالا مال یہ غاریں اپنی جادوئی قدرتی نقوش، اس کی اندرونی راہ داریوں کے اطراف میں فن پاروں اور اس کے اطراف واکناف میں بہتی پانی آبشاریں، نیگوں جھیلیں قدرتی حسن کو چار چاند لگا دیتی ہیں۔