پنج شنبه 01/می/2025

دھنک

برطانوی شہری کی نوکیا ’3310‘ سے 17 سال سے دوستی قائم

برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ میں ایک شہری گذشتہ 17 سال سے نوکیا کے پرانے ماڈل کا موبائل فون سیٹ’3310‘ استعمال کررہا ہے۔ یہ سیٹ آج تک چل رہا ہے۔ موبائل فون کے مالک کا کہنا ہے کہ موبائل سیٹ اچھی طرح اس پاس چل رہا ہے۔

بیٹھے بیٹھے وزن گھٹانے کے چند مفید مشورے

دنیا بھر میں روزانہ کی بنیاد پر انسانی صحت اور غذاؤں کی اہمیت و افادیت کے بارے میں تحقیقات جاری رہتی ہیں۔ بہت سی غذائیں انسان کے لیے مفید ہونے کے ساتھ ساتھ کسی نا کسی شکل میں مضر بھی ہوتی ہیں۔ جس کے نتیجے میں موٹاپا اور جسم پر فالتو چربی کی تہہ جمنے کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔

بحرالکاہل کے نیچے دنیا کا آٹھواں براعظم دریافت

آپ کے خیال میں آپ ساتوں براعظموں کے بارے میں جانتے ہیں؟ ایک بار پھر سوچ لیں کیونکہ اب اس فہرست میں ایک اور براعظم بھی شامل ہونے والا ہے۔

ہٹلرکا ذاتی ٹیلیفون امریکا میں نیلامی کے لیے پیش

امریکی ریاست میری لینڈ میں قائم ایک نیلام گھر میں جرمنی کے سابق ڈکٹیٹر ایڈوولف ہٹلر کا ذاتی فون نیلام عام کے لیے پیش کیا گیا ہے۔

غیرمعمولی موٹاپا خطرناک امراض کا موجب بن سکتا ہے

ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ غیرمعمولی موٹا انسان کو خطرناک امراض میں مبتلا کرنے کا موجب بن سکتا ہے۔

رات کو کن چیزوں کے کھانے سے پرہیز ضروی ہے!

ہرشخص رات کو پرسکون اور میٹھی نیند سونا چاہتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چند چیزوں کے رات کو کھانے سے پرہیز سے آپ رات کو سکون کی نیند سو سکتے ہیں۔

پیاز کا چھلکا فواید کا بے بہا خزانہ

انسانی صحت کے لیے پیاز کے فواید تو سبھی جانتے ہیں مگر شاید ہی کسی کو معلوم ہو کہ پیاز کا چھلکا خود پیاز سے بھی زیادہ مفید، کئی مہلک امراض سے بچاؤ اور جسمانی صحت کے لیے مفید نسخہ کیمیا ہے۔

مسوڑوں کے درد کا گھریلو علاج

دانتوں کی تکلیف بالخصوص مسوڑوں میں سوزش اور درد کی عام شکایت سنی جاتی ہے اور لوگ دانتوں کی تکلیف سے نجات کے لیے بھاری رقوم بھی خرچ کرتے ہیں۔ مسوڑوں کی سوزش کے چند قدرتی ٹوٹکٹے بھی ہیں جو دانتوں کی تکلیف کا گھریلو علاج قرار دیے جاتے ہیں۔

معمرافراد پٹھوں کی مضبوطی کے لیے کیا کھائیں؟

امریکا میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ نباتاتی اور حیوانی پروٹین کی حامل غذائیں ڈھلتی عمرکے افراد کے لیے پٹھوں کی مضبوطی کا ذریعہ ہیں۔

’گرافک ڈیزائنر سے پیشہ ور حلوائن تک‘ فلسطینی خاتون کا سفر!

غاصب صہیونی ریاست کی پالیسیوں کے باعث فلسطینی شہریوں کو اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا موقع کم ہی ملتا ہےمگر ایسے پرعزم افراد کی بھی کمی نہیں جو صہیونی ریاست کی ظالمانہ پالیسیوں کے باوجود اپنے خواب کو شرمندہ تعبیر کرکے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیتے ہیں۔