شنبه 03/می/2025

دھنک

’مطالعہ دائمی بیماریوں میں آرام کا ذریعہ ہے‘

برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مطالعہ کے دیگر فواید میں ایک بڑا فایدہ ہے اس کے نتیجے میں دائمی بیماریوں کی تکلیف کم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔

تمباکو نوشی ذہنی سکون کے بجائے ’ڈیپریشن‘کا موجب!

امریکا میں کی گئی ایک طبی تحقیق میں تمباکو نوشوں کے اس خیال کو غلط ثابت کیا ہے کہ سیگریٹ نوشی ذہنی سکون کا ذریعہ ہے۔

مقدونیا میں اذان کی تربیت کا خصوصی کورس!

مقدونیا میں قائم ترک سفارت خانے نے حسن قرآت اور اذان کی درست عربی لہجے اور تجویدی قواعد کا ایک نیا کورس شروع کیا ہے جس میں مقدونیا کے مسلمان طلباء کو اذان کی تربیت دی جا رہی ہے۔

صارفین ’یوٹیوب‘ پریومیہ ایک ارب گھنٹے کی ویڈیوز دیکھتے ہیں

ویڈیو شیرنگ کی مقبول ویب سائیٹ’یوٹیوب‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ یوٹیوب پر یومیہ ارب گھنٹے کی ویڈیوزدیکھی جاتی ہیں۔ دوسرے الفاظ میں ایک صارف کو اتنے مواد کو دیکھنے کے لیے ایک لاکھ سال کا عرصہ درکار ہوگا۔

سترہ سال بعد نوکیا ’3310‘ کی دوسرے جنم میں واپسی!

سترہ سال کے بعد نوکیا کے مشہورِ زمانہ فون نوکیا 3310 کو ایک دفعہ پھر متعارف کرا دیا گیا ہے۔

خبردار! 9 گھنٹے کی نیند دماغی مریض بنا سکتی ہے!

امریکا میں کی گئی ایک طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں 9 گھنٹے سونا دماغی صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔ طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ رات کے وقت نو یا زیادہ گھنٹے تک سوئے رہنےسے زہائمر اور ڈائمنشیا کے امراض لاحق ہوسکتے ہیں۔

نابلس: قدری اشیاء سے صابن سازی کی گھریلو صنعت

فلسطینی قوم کو ہنر مندوں کی قوم بھی کہا جاتا ہے۔ ایک طرف فلسطینی قوم طویل مدت سے ایک غاصب اور قابض دشمن کی روز مرہ دہشت گردی کا سامنا کررہے ہیں مگر صہیونی ریاست کے مظالم فلسطینیوں کو علوم وفنون سے روکنے میں رکاوٹ نہیں بن سکے۔ اگرچہ شہریوں کو معاشی پریشانیوں اور بے روز گاری کے مسائل کا سامنا ہے مگر جس کے پاس جتنا علم اور فن ہے اسے استفادہ ضرور کیا جاتا ہے۔ فلسطین میں کوئی بڑی صنعتیں تو کم ہیں مگر شہریوں نے گھروں میں چھوٹی گھریلو صنعتیں لگانے کی کوششیں شروع کی ہیں۔

زمین سے مشابہ 7 نئے سیارے دریافت

ماہرینِ فلکیات نے زمین جیسے حجم والے سات سیارے دریافت کیے ہیں جو ایک ستارے کے گرد گردش کر رہے ہیں۔

دل بھی ناک کی طرح سونگھنے کی صلاحیت رکھتا ہے!

جرمنی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ جس طرح ہم ناک کے ذریعے چیزوں کی بو سونگھ سکتے ہیں، اسی طرح دل بھی چیزوں کی بو سونگھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

روزہ امراض قلب اور سرطان کے خطرات کم کرنے کا موثر ذریعہ

ایک نئی طبی تحقیق کے مطابق روزے کے انسانی صحت کے لیے بے پناہ طبی فواید ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ روزہ رکھنے سے امراض قلب، سرطان اور زیابیطیس جیسے امراض کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔