شنبه 03/می/2025

دھنک

چین کا امریکی شہر نیویارک سے تین گنا بڑا شہر بسانے کا اعلان

برطانوی اخبار ’گارجین‘ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ چینی حکومت نے امریکی شہر نیویارک سے رقبے میں تین گنا بڑا شہر آباد کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ جدید ترین سہولیات سےآراستہ اس شہر کے آبادکار کرنے کا مقصد دارالحکومت بیجنگ پر آبادی کا بوجھ کم کرنا ہے۔ اس وقت بیجنگ کی آبادی 22 ملین نفوس پر مشتمل ہے جو کہ دارالحکومت پر بہت بڑا بوجھ ہے۔ نیا شہر آباد ہونے سے دارالحکومت پر آبادی کا بوجھ کم ہونے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے مسائل پر بھی قابو پابے میں مدد ملے گی۔

سیگریٹ نوشی سے ہر8 سیکنڈ میں ایک شخص کی موت

ایک نئے مطالعے سے پتا چلا ہے کہ ہر دس اموات میں سے ایک کی وجہ سگریٹ نوشی ہوتی ہے اور ان مرنے والوں میں سے نصف کا تعلق صرف چار ممالک چین، انڈیا امریکہ اور روس سے ہے۔

’ٹوئٹر‘ انڈے سے دست بردار!

مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ’ٹوئٹر‘ نے صارفین کے صفحات ان کی پروفائل تصاویر کی جگہ انڈے کی شکل کی فرضی تصویر ختم کردی ہے۔

خبردار! نہار منہ کیلا کھانے سے گریز کریں

عموما ماہرین صحت خالی پیٹ پھل اور سبزیاں کھانے کی تجویز پیش کرتے ہیں مگر بعض پھل ایسے بھی ہیں جنہیں نہار منہ کھانے سے صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

موبائل فون کے باعث ٹریفک حادثات میں غیرمعمولی اضافہ

امریکا میں سڑک حادثات سے بچاؤ کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسمارٹ فون اور موبائل فون کے باعث امریکا سمیت دنیا بھر میں ٹریفک حادثات میں اضافہ ہواہے۔

ڈالرکا چاندی کا دو سو سال پرانا سکہ 3.3 ملین ڈالر میں نیلام

امریکا میں پرانے سکے جمع کرنے والے ایک گروپ نے دو سو چودہ سال پرانا ڈالر کا چاندی سے تیار کردہ سکہ 33 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا ہے۔

جمہوریہ چیک میں دنیا کی سب سے گہری آبی غار کا انکشاف

جمہوریہ چیک کے مہم جو غوطہ خوروں نے دارالحکومت براگ سے 300 کلو میٹر دور مشرق میں ایک نئی آبی غار کا پتا چلا ہے جو اب تک زیرزمین منکشف ہونے والی غاروں میں سب سے گہری غار بتائی جاتی ہے۔

’طلباء کے لیے متاثر کن‘ استاد کا ایوارڈ فلسطینی معلمہ کے نام

فلسطین کی ایک معلمہ کرمہ النابلسی نے برطانیہ میں طلباء کو سب سے زیادہ متاثر کرنے والے استاد کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔

زیادہ دیر بیٹھنا موت کو دعوت دینے کے مترادف

لوگ زیادہ دیر بیٹھے رہنے کو اپنے لیے نعمت خیال کرتے ہیں مگرحقیقت اس کے برعکس ہے۔ ماہرین کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ مسلسل چھ گھنٹے بیٹھے رہنا موت کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔

ترکی کے ’برق رفتار‘ کمپیوٹر کمپوزر سے ملیے

کمپیوٹرکے منظرعام پرآنے کے بعد ’کی بورڈ‘ کی مدد سے کمپوزنگ [کتابت] کا فن بھی ایجاد ہوا اور اس کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں اس فن کے ماہر بھی تیار ہونے لگے۔