چهارشنبه 30/آوریل/2025

دھنک

ٹانسل کا علاج کب زیادہ ضروری ہو جاتا ہے؟

ٹانسل یا گلے کی گلٹی جسے لوزتان کی جراحی کا عمل بھی کہا جاتا ہے نہ صرف اس وقت ختم کرانا ضروری ہیں جب بچے کا تحفظ ضروری ہو بلکہ اس کا اعلاج اس وقت اور بھی ضروری ہوجاتاہے جب اس کے نتیجے میں بچے کے منہ سے خون نکلنا شروع ہوجائے اور اس کے خطرات اور بھی بڑھ جائیں۔

زبان پرچربی کم ہونے کے حیرن کن فواید

ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سوتے وقت لوگوں کی سانس بند ہو جانے سے نیند میں خلل پیدا ہونے کا تعلق ان کی زبان پر چربی کی طے سے سکتا ہے۔

کیا نمک سرطان سے بچائو میں معاون ثابت ہوسکتا ہے؟

یہ بات سب جانتے ہیں کہ نمک کا استعمال ہائی بلڈ پریشر کی ایک وجہ ہے ، لیکن حال ہی میں امریکی سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ نمک کینسر سے لڑنے میں کارآمد ثابت ہوسکتا ہے۔

کیا ڈھکن کھولنے سے دوائی کا اثر زائل ہوسکتا ہے؟

آج کے دور میں شاید ہی ایسا کوئی گھر نہیں ہوگا جس میں بچوں یا بڑوں کے لیے دوائی نہ ہو۔مگر دوائی کے حوالے سے ڈاکٹر بہت زیادہ احتیاط برتنے کی تاکید کرتے ہیں۔ شہریوں سے کہا جاتا ہے کہ وہ دوائی کو بند رکھیں۔

جسم کو پانی کی ضرورت ظاہر کرنے والی علامتیں

جرمنی کے ماہرین خورانک نے جسم کو پانی کی ضرورت ظاہر کرنے والی علامات کے بارے میں بتایا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسی نو علامات ہیں جن کے ظاہر ہونے سے یہ پتا چلتا ہے کہ آپ کے جسم میں پانی کی کمی ہے اور آپ کو زیادہ سے زیادہ پانی پینا چاہیے۔

کینسر اور امراض قلب سے بچانے والی غذا

جرمن ماہرین خوراک نے بتایا ہے کہ 'لائیکوپین' ایک ایسا غذائی مرکب ہے جو کینسر اور امراض قلب سے انسان کو بچانے میں غیرمعمولی معاون ہے۔ جرمن ماہر خوراک ہیرالڈ زیٹز کا کہنا ہے کہ لائیکوپین کو صحت کے لیے بے حد مفید سمجھا جاتا ہے کیونکہ یہ غذائی مرکب دل کی بیماریوں اور کینسر سے بچنے میں مدد دیتا ہے۔

سال 2020ء میں دنیا کے نقشے پر’ہالینڈ’ کے نام سے کوئی ملک نہیں’

ہالینڈ کی حکومت نے 2019ء کے اختتام پر اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری 2020ء کے بعد دنیا کے نقشے پر ہالینڈ کے نام سے کوئی ملک نہیں ہوگا۔ حکومت نے ہالینڈ کے نام کو اس کے اصل نام'نیدر لینڈ' کے نام سے مختص کردیا ہے۔

مالٹا صحت کے لیے کتنا مفید ہے؟

مالٹا لیموں کی نسل کا ایک اہم پھل ہے اور وٹامن سی کا ایک بہترین ذریعہ اس میں وٹامن کی متعدد دیگر اقسام بھی پائی جاتی ہیں۔ یہ جسم میں کیلشیم جذب کرنے میں مدد کرتا ہے۔

‘سائلنٹ موڈ’ پرلگے موبائل فون کو ‘گوگل’ کی مدد سے کیسے تلاش کریں

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم اپنا موبائل فون کسی ضروری اور ناگزی وجہ کہ بنا پر 'سائلنٹ موڈ' میں رکھتے ہیں اور اس کے بعد بھول جاتے ہیں کہ وہ موبائل فون ہم نے کہا رکھا تھا۔ بسا اوقات خاموش موڈ میں لگا موبائل تلاش کرنے کے لیے پورے گھر کو چھاننا پڑتا ہے۔ رپورٹ پڑھنے کے بعد آپ کا موبائل فون سائلنٹ موڈ میں ہونے کے باوجود تلاش کرنا اتنا ہی اسان ہوجائے گا جتنا کہ عام حالت میں کال کرکے اس کی رنگ ٹون کی مدد سے اسے تلاش کرنا ہے۔

شیر خوار بچوں کو ٹھوس غذا کب شروع کریں؟

جرمنی میں صحت کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم کی طرف سے جاری ایک تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شیرخوار بچہ جب پانچویں اور ساتویں ماہ میں ہو تو اسے ہلکی ٹھوس غذا شروع کردینا چاہیے۔