امریکا میں ایک لاکھ سال پرانی انسانی باقیات دریافت!
منگل-2-مئی-2017
آسٹریلیا اور امریکا کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے انہیں امریکا کی سرزمین سے ایک لاکھ سال پرانی انسانی باقیات اور ہڈیاں ملی ہیں جو اس بات کا اشارہ ہیں کہ براعظم امریکا شمالی امریکا میں ہزاروں سال قبل بھی انسانی آبادی موجود تھی۔