
ملائیشیا کے تین شہرتارکین وطن کے لیے جنت
اتوار-16-جولائی-2017
دنیا بھر میں معاشی مسائل سے دوچار تارکین وطن کے لیے ایک اچھی خبر بھی آئی ہے۔ وہ یہ کہ ملائیشیا کے تین شہروں کو تارکین وطن کی جنت کہا جاتا ہے۔ ملائیشیا کے یہ تینوں شہر طعام اور قیام کے اعتبار سے دنیا کے سستے ترین شہروں میں شمار ہوتے ہیں۔