پنج شنبه 01/می/2025

دھنک

اسپین میں 2040ء تک ڈیزل سے پاک کاروں کی تیاری

اسپین کی کاریں تیار کرنے والی کمپنی ’ولکس ویگن‘ نے اعلان کیا ہے کہ وہ فضائی آلودگی کا مقابلہ کرنے کے لیے 2040 تک پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں پر پابندی لگا دی جائے گی۔

گرمیوں میں آنکھوں کا تحفظ کیسے کریں؟

ایک جرمن ماہر صحت نے کہا ہے کہ موسم گرما کے دوران آنکھوں کو نقصان پہنچانے والے عوامل بڑھ جاتے ہیں۔ انہوں نے گرمیوں میں آنکھوں کے تحفظ کے لیے متعدد تجاویز پیش کی ہیں۔

بھارتی موسیقار نے دماغ کے آپریشن کے دوران بھی گٹار بچایا

ایک بھارتی موسیقار آپریشن ٹیبل پر بھی گٹار بجاتے رہے۔ دراصل وہ انگلیوں کے پٹھوں میں آنے والے غیر ارادی کچھاؤ کے علاج کے دوران ڈاکٹروں کی مدد کر رہے تھے۔

خبردار! ڈیپریشن دماغ کے ڈھانچے اور نسوں کے لیے خطرہ

برطانیہ میں سائنسدانوں کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ڈی پریشن کے جہاں اور کئی نقصانات ہیں وہیں ڈی پریشن سے دماغ کا ڈھانچہ اور اس کی نسی بری طرح متاثر ہوسکتی ہیں جو کسی بھی وقت کسی دماغی عارضے کا باعث بن سکتا ہے۔

مالک کی قاتل مالکن کے خلاف طوطے نے گواہی دے دی!

امریکی ریاست مشی گن میں ایک شخص کے قتل کے مقدمے میں یہ امر سامنے آیا ہے کہ ان کی اہلیہ نے مقتول کو پانچ بار گولی ماری اور اس واقعے کو بظاہر ایک طوطے نے دیکھا تھا۔

ہوشیار رہیں، ٹیکسٹ کا جواب نہ دینے پرطلاق بھی ہوسکتی ہے!

کیا کبھی آپ نے اپنی بیوی یا شوہر کے ٹیکسٹ پیغام کو نظر انداز کیا ہے؟ اگر جواب 'ہاں' ہے تو ہوشیار ہو جائیں کیونکہ ایسا کرنے پرآپ اور آپ کی بیوی میں علاحدگی بھی ہوسکتی ہے۔

خبر دار! بچوں میں نمک کا زیادہ استعمال خطرناک

جرمن ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ خون کا زیادہ استعمال بچوں اور کم عمر افراد میں خون کی رگون کو متاثر کرنے کا موجب بن سکتا ہے۔

بڑھاپے کو مؤخر کرنے والے 4عوامل!

ڈھلتی عمر اور بڑھاپے کے جلد آنے کا خوف تو ہرایک کو لاحق ہوتا ہے۔ ماہرین نے بڑھاپے کو جلد ازجلد آنے سے روکنے کے لیے کچھ تجاویز بھی پیش کی ہیں۔ چونکہ ہر شخص زیادہ سے زیادہ عرصے تک دماغی اور جسمانی طور پرتندرست وتوانا اور جوان رہنا چاہتا ہے۔ اس لیے ماہرین کی پیش کردہ تجاویز کو نظر انداز کرنے کی گنجائش نہیں۔

برمودہ ٹرائیکل اینگل میں پراسرار جزیرہ نمودار!

کرہ ارض کے پراسرار مقام ’برمودہ ٹرائی اینگل‘ پہلے ہی اپنے خوفناک اور پراسرار واقعات کی وجہ سے مشہور ہے، مگر حال ہی میں برمودہ ٹرائی اینگل میں اچانک ایک جزیرے کے ظاہر ہونے سے اس کی پراسراریت میں اور بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

کام کا طویل دورانیہ عارضہ قلب کا موجب!

برطانیہ میں سائنسدانوں نے ایک تازہ تحقیق میں بتایا ہے کہ دن میں زیادہ سے زیادہ وقت کام کرنے والے افراد امراض قلب کا شکار ہوسکتے ہیں۔