ایک چینی کے کیوب کو جلانے کے لیے کتنے قدم چلنا ضروری ہے؟
جمعہ-24-جنوری-2020
صحت اور جسمانی فٹنس کو برقرار رکھنے کے لیے ورزش ، تیراکی اور دیگر سرگرمیاں ضروری سمجھی جاتی ہیں۔ ہم اپنی روز مرہ خوراک میں چینی کی وافر مقدار استعمال کرتے ہیں اور وہ چینی ہمارے لیے مفید ہونےسے زیادہ صحت کے لیے نقصان دہ بھی ہوتی ہے۔ ہماری خوراک کا حصہ بن کر جسم میں داخل ہونے والی چینی جو جزو بدن بنانےکے لیے ورزش کی ضرورت ہوتی ہے اور ورزش کے کئی طریقے ہیں۔