
’گوگل‘ ایپل کمپنی کو 3 ارب ڈالر کی رقوم کیوں ادا کرے گی؟
جمعہ-18-اگست-2017
ٹیکنالوجی کی دنیا میں راج کرنے والی دو امریکی کمپنیوں ’گوگل‘ اور ’ایپل‘ کے درمیان اسمارٹ فون کی تیاری میں مقابلہ ہے مگر دونوں میں کچھ معاہدے بھی طے کیے گئےہیں۔ انہی معاہدوں میں ’گوگل‘ سرچ انجن کو ’ایپل‘ کے تیار کردہ آئی فون اور آئی پیڈ میں مرکزی سرچ انجن کے طور پر شامل کرنا بھی ہے۔