
زیرہ صحت اور تندرستی کا انمول خزانہ!
جمعرات-26-اکتوبر-2017
زیرہ انسانی صحت بالخصوص معدے کے حوالے سے غیرمعمولی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے۔ زیرے میں غذائیت سے بھرپور فائبر اور ریشے پائے جاتے ہیں جو نظام انہضام کو بہتر بنانے، انتڑیوں میں جمع ہونے والی زہر کو ختم کرنے اور چربی کو پگھلانے میں مدد دیتا ہے۔