جمعه 15/نوامبر/2024

دھنک

دہی کھانے کے حیرت انگیز فواید

دہی کھانا جسم کے لیے بے حد فائدہ مند ہے۔ اس سے نظام انہضام کا توازن بہتر ہوتا ہے اور ہمارے کھانے کو موثر انداز میں ہضم کرنے اور غذائی اجزاء جذب کرنے میں مدد ملتی ہے۔ اس سلسلے میں ، پاور آف پوزیٹیویٹی ویب سائٹ نے ایک رپورٹ شائع کی جس میں دہی کھانے سے متعلقہ صحت کے مختلف فوائد کے بارے میں بات کی گئی ہے۔

ہم اوسطا اپنے چہرے پر ایک گھنٹے میں کتنی بار ہاتھ پھیرتے ہیں؟

آسٹریلیا میں ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ ایک شخص فی گھنٹہ اوسطا 23 مرتبہ اپنے چہرے کو چھوتا ہے۔

کرونا وائرس سے بچنے کے لیے کرنے کے ضروری کام

عالمی اداری صحت کی طرف سے کرونا وائرس سے بچائو کے لیے مفید معلومات اور مشورے دیے ہیں۔

کون سے ملکوں کے پاسپورٹس سب سے طاقت ورہیں؟

ویسے تو پوری دنیا کے ہر ملک کے پاس اپنا پاسپورٹ ہے مگر بعض ممالک کے پاسپورٹس بغیر ویزے کے زیادی سے زیادہ ملکوں کے سفر کے لیے کافی ہیں۔ یوں جانیئے کہ بعض ملکوں کے پاسپورٹس پرآپ بغیر ویزے کے زیادہ ملکوں کی سیر کرسکتے ہیں اور بعض ایسے ہیں جن کے پاسپورٹس کے حامل افراد بہت کم ملکوں کا سفر کرسکتے ہیں۔ ایسے پاسپورٹس جن پر آپ زیادہ ملکوں کا وزٹ کرسکیں وہ طاقت ور پاسپورٹس کہلاتے ہیں۔

لیپ کا سال کیا ہے اور اسے اتنی اہمیت کیوں دی جاتی ہے؟

لیپ کا سال ہر 4 سال بعد دہرایا جاتا ہے۔ لیپ کے سال میں ایک دن کا اضافہ کیا جاتا ہے اور یہ اضافہ فروری کے مہینے ایک دن کے اضافے کے ساتھ 28 کے بجائے 29 ایام کی شکل میں کیاجاتا ہے۔ اس دن کی اہمیت اس لیے آتی ہے کہ اس کے بغیر گریگورین کیلنڈرمیں ایک غلطی ہوگی۔

آسٹریلیا: تین اشتہاری بندروں کی گرفتاری کا قصہ کیا ہے؟

آسٹریلیا کی پولیس نے ایک اسپتال سے بھاگنے والے تین مفرور بندروں کو محکمہ صحت کےحکام کی مدد سے گرفتار کرلیا ہے۔ تینوں بندر آسٹریلیا میں ایک تجربہ گاہ سے بھاگنے میں کامیاب ہوگئے تھے اور پولیس کو ان کی تلاش اور گرفتاری کے احکامات دیے گئے تھے۔

ایمازون کی طرف سے روز مفت پارسل ملنے پر جرمن شہری حیران

عموما آن لائن خریداری کی صورت میں صارف اپنی ضرورت کی چیزیں خرید کرتے ہیں جو نہیں ڈاک کے ذریعے ان کے گھروں تک پہنچ جاتی ہیں۔

کان میں دوائی کے قطرے کیسے ڈالیں؟

جرمن میگزین "ایبٹکن امچاؤ" نے کان میں دوائی ڈالنے کا درست اور صحت مند طریقہ بیان کیا ہے۔ میگزین میں شائع ایک رپورٹ میں ماہرین صحت نے مشورہ دیا ہے کہ دوائی کو ٹھنڈی حالت میں کان میں نہیں ڈالنا چاہیے کیونکہ ٹھنڈی دوائی سے سر میں چکر آنا یا تکلیف کا باعث بن سکتا ہے۔ لہذا شیشی کو لازمی طور پر کچھ وقت کے لیے ہاتھ میں پکڑنا چاہیئے یا اسے جیکٹ جیب میں رکھنا ضروری ہے تاکہ اس میں موجود دوائی کی ٹھنڈک کم ہوجائے۔

قطر میں فلسطینی اسکول نے مباحثے کا معرکہ سر کرلیا

قطر میں ایک فلسطینی اسکول نے عرب ی زبان وادب کے حوالے سے منعقدہ ایک علاقائی مباحثے میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنے طلباء کی قابلیت کا لوہا منو لیا۔

یہ نوعلامات اگر مردوں میں ظاہر ہوں تو نظرانداز نہ کیجیئے

وقت کی کمی اور روز مرہ کی ذمہ داریوں کی ایک بڑی تعداد کی وجہ سے، جدید زندگی کی تیز رفتاری میں ہمیں بہت سے طبی مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے مگر ہم اپنی مصروفیات کی وجہ سے بہت سے مسائل کو نظرانداز کردیتے ہیں۔