یکشنبه 11/می/2025

دھنک

ترکی کے ایک اسکول میں 34 جڑواں ننھے طلباء

جڑواں بچے تو دنیا میں کہیں نا کہیں پائے جاتے ہیں مگر ترکی کی مغربی ریاست ازمیر کے ایک اسکول میں 34 جڑواں بچے ہیں۔ ان میں دوجوڑوں میں تین تین سگے بھائی بھی ہیں۔

فلسطین میں غیرمعمولی خشک سالی، ماہرین حیران، عوام پریشان!

فلسطین میں سردیوں کے موسم میں خوب بارشیں ہوتی ہیں اور پہاڑی علاقوں پر برف باری ہوتی ہے مگر رواں سال کے موجودہ سیزن میں ابھی تک بہت کم بارشیں ہوئی ہیں۔ جو فلسطین کا قریبا 60 فی صد علاقہ بارشوں سے محروم ہے جو خشک سالی کا شکار ہے۔

اڑن طشتریاں حقیقی وجود رکھتی ہیں: پینٹا گون

امریکی محکمۂ دفاع’پینٹا گون‘ نے فضا میں نظر آنے والی غیر شناخت شدہ اشیاء یا اڑن طشتریوں کے حوالے سے تحقیقات کے لیے خفیہ منصوبہ کی تکمیل کے بعد کہا ہے کہ اڑن طشتریاں اپنا حقیقی وجود رکھتی ہیں۔

نباتی غذا سے کینسر کا علاج ممکن!

دنیا بھر میں کینسر کے مختلف امراض کے تیزی سے پھیلاؤ کے جلومیں جہاں اس کے علاج کے نت نئے طریقے سامنے آرہے ہیں وہیں امریکا میں کینسر کے ایک مریض کا اس جان لیوا مرض سے انوکھے طریقے سے نجات پانے کا واقعہ بھی کافی مشہور ہوا ہے۔

’فیس بُک نے معاشرے کو برباد کرڈالا کیا‘

سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائیٹ ’فیس بک‘ کے ایک سابق ایگزیکٹو ڈپٹی ڈائریکٹر نے سوشل میڈیا کے ذریعے معاشرے کو تباہ کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے ’فیس بک‘ کے ساتھ سرگرم رہنے پر شرمندگی کا اظہار کیا ہے۔

الیکٹرانک فضلے کا وزن ’ایفل ٹاور‘ سے 4500 گنا زیادہ

ایک نئے مطالعے سے پتا چلا ہے کہ دنیابھر میں الیکٹرانک ویسٹ [ای فضلہ] کی مقدار گذشتہ برس 4 کروڑ 50 لاکھ ٹن تک جا پہنچی۔ یہ مقدار فرانس کے مشہور زمانہ ’ایفل ٹاور‘ کے وزن سے 4500 گنا زیادہ ہے۔

بچوں کو اسپین اسمگل کرنے کا انوکھا طریقہ

اسپین کی پولیس نے ایک مراکشی انسانی اسمگلر کو حراست میں لیا ہے۔ انسانی اسمگلر سوٹ کیس میں ایک 12 سالہ بچے کو بند کرکے اسپین لے جانے کی کوشش کررہا تھا۔

سعودی عرب میں 2018ء سے سینیما گھروں کے قیام کا اعلان

سعودی عرب میں جنرل کمیشن فار آڈیو ویژوئل میڈیا کی مجلسِ عاملہ نے مملکت میں سینیما ہاؤسز کھولنے کے خواہش مند افراد کے لیے لائسنس جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

بیت المقدس سے یکجہتی، نومولودہ کا نام ’القدس‘ رکھ دیا

ایک فلسطینی شہری نے مقبوضہ بیت المقدس کے ساتھ اپنی عقیدت اور محبت کے اظہار اور مقدس شہر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اپنی نومولود بچی کی نام ’القدس‘ رکھ دیا۔

زمین سے 325 نوری سال کے فاصلے پرسب سے برا بلیک ہول دریافت

ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایک ایسا بلیک ہول دریافت کیا ہے جو سائز میں بہت بڑا اور فاصلے کے لحاظ سے ہم سے بہت دور واقع ہے۔ اس دریافت کے بارے میں سائنسدان آج سے پہلے کچھ بھی نہیں جانتے تھے۔