
ایرانی آرٹسٹ کے ’آرٹ‘ پر اسرائیل کیوں چراغ پا؟
اتوار-31-دسمبر-2017
حال ہی میں عرب ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر ایک ایرانی آرٹسٹ کے تیار کردہ کرہ زمین کے نقشے [گلوب] نے صیہونی ریاست کو سخت برہم کردیا۔ اس نقشے کے سامنے آنے کے بعد صہیونی ریاست ایرانی آرٹسٹ پر سخت چراغ پا اور سیخ پا ہے۔