’چینی میٹھی اور ہرایک کی مرغوب زہر‘
بدھ-10-جنوری-2018
فرانسیسی ماہرین صحت نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ چینی کے صحت پرمرتب ہونے والے منفی اثرات کے باوجود دنیا بھر میں لوگ اس کا بے دریغ استعمال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ حالانکہ یہ میٹھا زہر ہے جو انسا کی صحت کے لیے تباہ کن خطرہ ہے۔