یکشنبه 11/می/2025

دھنک

باراک اوباما کو اپنے لمبے کانوں پر اعتراض کیوں؟

سابق امریکی صددر باراک اوباما کو دنیا بھر میں بڑے کانوں کی وجہ سے طنز و مزاح کا نشانہ بنایا جاتا ہے مگر حال ہی میں انہوں نے خود بھی اپنی ایک پینٹنگ میں اپنی تصویر میں لمبے کانوں پر اعتراض کیا۔ اگرچہ ان کا اعتراج مزاحیہ پیرائے میں تھا مگر لگتا ہے کہ اوباما بھی اپنے لمبے کانوں سے زیادہ خوش نہیں ہیں۔

خبردار مدھم روشنی آپ کو کند ذہن بنا سکتی ہے!

امریکا میں مشی گن یونیورسٹی کےزیراہتمام کی گئی کی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ حالیہ سائنسی اور طبی تجربات سے یہ ثابت ہوا ہے کہ ہلکی روشنی میں کام کرنا دماغ پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔

وائیٹ ہاؤس کے ’اسپچ رائٹرحیران کن وجہ سے مستعفی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک مشیر اور وائیٹ ہاؤس کے اسٹاف سیکرٹری نے دو سابقہ بیگمات کی طرف سے عاید کردہ الزامات کے بعد ملازمت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ روپ بورٹر کی دونوں سابقہ بیویوں نے موصوف پر گھریلو تشدد کے مرتکب ہونے کا اعلانیہ الزام عاید کیا ہے۔

چائے کے ساتھ سیگریٹ نوشی کینسر کے خطرات بڑھانے کا موجب

چین میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چائے اور سیگریٹ نوشی کا شغل ایک ساتھ کرنے والے افراد کو معدے کے کینسر کے زیادہ خطرات لاحق ہوتےہیں۔

برطانیہ میں آباد ہونے والے اولین باشندے سیاہ فام تھے!

ایک جدید ترین سائنسی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دس ہزار سال قبل ایک برطانوی کی جلد خاصے گہرے رنگ کی تھی۔

دنیا کے طاقت ور امریکی میزائل کی خصوصیات کیا ہیں؟

امریکی خلائی کمپنی ’اسپیس ایکس‘ نے دنیا کا سب سے طاقت ور میزائل تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ میزائل منگل کے روز خلاء میں چھوڑا گیا۔ یہ فالکن طرز کا ایک بھاری میزائل ہے۔

امریکا میں ہر 31 منٹ میں قتل یا اقدام قتل کے جرائم

بہ ظاہر امریکا کو بہ ظاہر پر امن ملک کہا جاتا ہے مگر جتنا یہ دور سے سہانا ہے اتنا ہی اندر سے تاریک اور جرائم سے بھرپور ہے۔

مصر میں 4400 سال پرانا مقبرہ دریافت!

مصر کے ماہرین آثار قدیمہ نے حال ہی دریافت ہونے والے ایک مقبرے کی رونمائی کی ہے جس کے بارے میں یہ خیال ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ 4400 سال قدیم ہے۔

جاپان میں چھلکے سمیت کھایا جانے والا کیلا کاشت!

جاپان کے زرعی ماہرین نے کہا ہےکہ انہوں نے کیلے کی کاشت میں ایک انقلابی کامیابی حاصل کی ہے۔’ڈیپ فریزنگ‘ کی جدید تکنیک کےاستعمال کے ذریعے زرعی سائنسدانوں نے ایک نیا کیلا تیارکیا ہے جسے چھلکے سمیت کھایا جاسکتا ہے۔

’اریکا‘ دنیا کا پہلا جاپانی نیوز کاسٹر روبوٹ

دنیا بھر میں روبوٹ [مشینی انسان] کا مختلف شعبوں میں استعمال تیزی کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ ہوٹلوں میں ویٹر کے طورپر کام کرنے کے لیے روبوٹ کی تیاری کے بعد جاپانی کمپنی نے ٹی وی پر خبریں پڑھنے والے’نیوز کاسٹر‘ روبوٹ کو متعارف کرنے کا اعلان کیا ہے۔