پنج شنبه 01/می/2025

دھنک

مراکشی عازم حج کا چھ ممالک سے سائیکل پرحج کے لیے حجاز کا سفر

افریقی ملک مراکش سے تعلق رکھنے والے 58 سالہ محمد ربوحات فریضہ حج کی ادائی کے لیے سائیکل پر اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔ وہ چھ ممالک کو سائیکل پر عبور کرکے فریضہ حج کی ادائی کے لیے سرزمین حجاز پہنچیں گے۔

ادویات کے بغیر اپنے بلڈ پریشر پر قابو پائیں!

فشار خون (بلڈ پریشر) پوری دنیا میں تیزی کے ساتھ پھیلنے والا مرض ہے جو موٹاپے، تمباکو نوشی اور ذیابیطس کی وجہ سے لاحق ہوتا ہے۔

‘کشمش’ دانتوں اور مسوڑھوں کے امراض سے بچائو میں معاون

خشک میوہ جات میں شوگر کی واگر مقدار کے حامل کشمش کو انسانی صحت کے لیے کافی مفید سمجھاتا جاتا ہے۔

’یومیہ 60 گرام خشک میوہ جات قوت باہ کے لیے انتہائی مفید‘

ایک تازہ ترین تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ خشک میوہ جات کھانے سے سپرم کی صحت میں بہتری آتی ہے۔

’خبردار! مسلسل 6 گھںٹے بیٹھنا بیماریوں کو دعوت دینے کے مترادف

بہت سے لوگ بیٹھ کر کام کرنے کو اپنے لیے سہولت اور نعمت خیال کرتے ہیں مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ دیر تک مسلسل بیٹھے رہنا باعث ہلاکت ہے کیونکہ دیر تک بیٹھنے سے سالانہ ساڑھے تین لاکھ کے قریب لوگ لقمہ اجل جاتے ہیں۔

استنبول کی عمارتوں پر قوس قزح کے دلفریب رنگ!

ترکی کے شہراستنبول میں جہاں دور قدیم کی عمارتیں دنیا بھر کی سیاحوں کے لیے غیرمعمولی کشش ہیں وہیں معاصر فن تعمیر بھی عالمی سیاحت کی کشش کی ایک بڑی وجہ ہے۔

خواتین 40 سال سے کم عمر میں کیسا شریک حیات چاہتی ہیں؟

ایک نئی سائنسی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 40 سال سے کم عمر میں شادی کرنے والی خواتین کی اکثریت کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کا شوہر تعلیم یافتہ ہو جو ان کے مستقبل کے حوالے سے ان کے لیے مفید ثابت ہوسکے۔

100 سال کے بعد امریکی ماں، بیٹی کا حیران کن ملاپ

دنیا میں فراق اور وصال کی خبریں تو آتی رہتی ہیں مگر اس باب میں ایک ایسی خبر ان دنوں میڈیا کی توجہ کا مرکز ہے جس پرآسانی سے یقین نہیں کیا جاسکتا۔ وہ یہ کہ امریکا سے تعلق رکھنے والی دو ماں بیٹی کی ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب ماں کی عمر 100 سال اور بیٹی کی 79 سال ہے۔

کھیل کھیل میں سعودی بچے نے اپنی جان ہار دی!

سعودی عرب میں "بلیو وہیل" وڈیو گیم سے متاثر ایک 12 سالہ لڑکے نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔ یہ واقعہ جمعرات کے روز ابہا شہر میں پیش آیا۔

ایک ہی ڈاکٹر سے علاج موت کے خطرات کم کردیتا ہے:تحقیق

ایک تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مریضوں کا ایک ہی ڈاکٹر سے علاج کروانا شرح اموات میں کمی کا باعث بنتا ہے۔