
شادی امراض قلب ودماغ سے بچاؤ میں معاون!
منگل-7-اگست-2018
برطانیہ اور آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شادی شدہ افراد دل اور دماغ کے عوارض کا کم شکار ہوتے ہیں جب کہ ایسے افراد جو شادی نہیں کرتے ان کے ہاں اس طرح کی بیماریاں زیادہ ہیں۔