یکشنبه 04/می/2025

دھنک

’Celastrol‘ موٹاپے کی لعنت سے نجات میں معاون!

عالمی سطح پر سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ ’Celastrol‘ نامی مادہ بھوک کو کنٹرول کرتے ہوئے موٹاپے کی لعنت سے نجات میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ ماضی میں یہ مادہ چین میں روایتی ادویات میں استعمال کیا جاتا رہا ہے۔

رواں سال کتنے اسمارٹ فون فروخت ہوئے؟

دنیا بھر میں اسمارٹ فون کی طلب میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال کی دوسری چوتھائی میں 3 کروڑ 74 لاکھ اسمارٹ فون فروخت ہوئے۔ یہ تعداد گذشتہ برس کی نسبت دو فی صد زیادہ ہے۔

برازیل کا 200 سال پرانا ’خزانہ‘ راکھ کا ڈھیر!

برازیل کے معروف شہر ریو ڈی جنیرو میں قائم ملک کے قدیم ترین سائنسی ادارے نیشنل میوزیم میں شدید آگ بھڑک اٹھی ہے اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہاں موجود بیشتر نوادرات جل کر خاکستر ہو گئے ہیں۔

مخصوص ریت بارش کے پانی کو پینے کے قابل کیسے بناتی ہے؟

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مخصوص طریقے سے تیار کردہ ریت بارش کے پانی کو پینے کے قابل بنانے میں مدد گار ہوسکتی ہے۔

گوشت کی کون سی قسم انسانی صحت کے زیادہ مفید؟

کینیڈا کی ماکسماسٹر یونیورسٹی کے زیراہتمام کی گئی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ سرخ گوشت خون کی شریانوں اور دل کے لیے کافی مفید ہے۔

بکریاں انسانی چہرے کے تاثرات جانتی ہیں!

جریدے رائل سوسائٹی اوپن سائنس میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ اس بارے میں پہلا سائنسی ثبوت ہے کہ بکریاں انسانی جذبات پڑھنے کی اہلیت رکھتی ہیں۔

’تعطیلات کرنے والے لوگ لمبی عمر پاتے ہیں‘

ماہرین امراض دل نے ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ چھٹیاں کرنے والے افراد لمبی عمر پاتے ہیں۔

مخصوص اوقات میں تھکاوٹ ذیابیطس کی علامت!

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اگر کسی شخص کو مخصوص وقت میں تکرار کے ساتھ تھکاوٹ کا احساس ہوتا ہے تو یہ ذیابیطس کی علامت بھی ہوسکتی ہے۔

خطرناک سیارہ زمین کے قریب سے گھنٹوں کی مسافت پر!

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے’ناسا‘ کا کہنا ہے کہ ایک تیز رفتار آواہ سیارچہ 32ہزار کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین کی طرف بڑھ رہا ہے جو زمین اور اس کے باشندوں کے لیے سنگین خطرہ بن سکتا ہے۔ اب یہ سیارہ زمین سے صرف گھنٹوں کی مسافت پر ہے۔

’لور کسرین‘ موٹاپے کے خلاف ’ایٹم بم‘!

موٹاپے کے شکار افراد کے لیے تیار کردہ ’لورکسرین‘ نامی ایک دوائی کے بارے میں طبی ماہرین نے کہا ہے کہ یہ دوائی درمیانی عمر کے افراد کے لیے انتہائی مفید اور ضرر سے پاک ہے۔ لورکسرین وزن میں کمی کے حوالے سے انتہائی موثر اور کامیاب ٹانک ہے۔