
چہرے کے تاثرات سے جھوٹ اور سچ پکڑنے والی مشین تیار
جمعہ-16-نومبر-2018
انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں برق رفتار ترقی کے نتیجے میں ایسی ایسی حیران کن ایجادات بھی ہو رہی ہیں جن پر یقین کرنا مشکل ہے۔ ایسی ہی ایک ایجاد جلد ہی منظرعام پرآنے والی ہے جو چہرے کے تاثرات سے اس شخص کے سچا یا جھوٹا ہونے کی نشاندہی کرے گی۔