شنبه 03/می/2025

دھنک

بیمار چیونٹی کیا کرتی ہے؟ سائنسدانوں کا حیران کن انکشاف

آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے چیونٹی کے بارے میں ایک حیران کن انکشاف کیا ہے اور بتایا ہے جب چیونٹی بیمار ہوتی ہے توہ رخصت لے لیتی ہے تاکہ اس کی متعدد بیماری سے دوسری چونٹیاں متاثر نہ ہوں۔

بھارتی جزیرہ جو چند دنوں کا مہمان رہ گیا

موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں دنیا میں بعض مقامات پر موجود جزائر آہستہ آہستہ سمندر میں ڈوب رہے ہیں۔ انہی جزائر میں بھارتی جزیرہ "گورامارا" بھی آہستہ آہستہ سمندر میں ڈوب رہا ہے۔ اس سے بھی بڑی تشویش کی بات یہ ہے کہ اس میں رہنے والے باشندوں کے پاس نقل مکانی اور دوسرے مقامات پر آباد کاری کے لیے پیسے نہیں۔

اسکاٹ لینڈ میں نشے کے عادی سالانہ 200 بچوں کی پیدائش

یورپی ملک اسکاٹ لینڈ میں ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں سالانہ 200 ایسے بچے جنم لے رہے ہیں جو پیدائشی نشے کے عادی ہیں۔

"9 زبانیں بولنے والوں کا انوکھا گائوں”

شمالی آسٹریلیا کے جزیرہ "سائوتھ گولبرن" میں ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جس کی آبادی صرف 500 نفوس پر مشتمل ہے مگر حیران کن امر یہ ہے کہ اس میں چند سو افراد 9 مختلف زبانیں بولتے ہیں۔

ناسا کا خلائی تحقیقاتی ربورٹ کامیابی سے مریخ پر اتر گیا

امریکی خلائی ایجنسی ناسا کا روبوٹ اِن سائٹ سرخ سیارے مریخ پر کامیابی سے اتر گیا ہے جو تحقیق کرے گا کہ کیا مریخ چاند اور زمین جیسے اجرا رکھتا ہے اور سرخ سیادے کا وجود کیسے عمل میں آیا۔

کیا آپ جانتے میں یورپ میں کتنے نفسیاتی مریض بستے ہیں؟

یورپی ہائی کمیشن کی جانب سے کیے گئے ایک مطالعے کے نتائج جاری کئے گئے ہیں جس میں یورپی ملکوں میں نفسیاتی مریض افراد کے اعدادو شمار بیان کیے گئے ہیں۔

دنیا کی پہلی ڈیجیٹل گھڑی کب اور کس نے ایجاد کی؟

دنیا کی پہلی ڈیجیٹل کلاک کے موجد نے اسے اپنے گھر میں بنایا تھا اور اب اس کی نیلامی کر دی گئی ہے۔

ترکی کے صدارتی محل کی لائبریری میں کتنی کتابیں ہیں؟

ترکی کے صدر طیب ایردوآن نے ایوان صدر میں ایک بڑی لائبریری کا افتتاح کیا ہے جس میں آئندہ چھ ماہ کے دوران 50 لاکھ کتابوں کا ذخیرہ جمع کیا جائے گا۔ ترک ایوان صدر کی لائبریری ملک کا دورسرا بڑا کتب خانہ ہوگا۔ اس وقت انقرہ کی ایک لائبریری میں کتابوں کی تعداد 60 لاکھ سے زاید ہے۔

بجلی مستقبل میں بیماریوں کا ذریعہ علاج

بجلی نے انسانی زندگی میں کئی سہولتیں پیدا کیں اور انسانی ترقی کی رفتار میں اضافہ کیا۔ وقت کے ساتھ اس کی افادیت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

موٹاپے کی شکار مائوں کے شیرخوار بچے جگرکے امراض کا شکار!

امریکا میں کی گئی ایک طبی تحقیق میں‌بتایا گیا ہے کہ موٹاپے کے شکار مائوں کے بچے جگر کی بیماریوں‌ کا شکار ہوسکتے ہیں