
لال مرچ کےغیرمعمولی طبی فواید
بدھ-28-جولائی-2021
لال مرچ ایک گرم مرچ ہے جو کھانے میں ایک خاص ذائقہ ڈالنے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔یہ عام طور پر پتلی اور سرخ ہوتی ہے اور اس کی لمبائی 10 سے 25 سینٹی میٹر کے درمیان ہوتی ہے۔ لال مرچ افریقی کالی مرچ اور زنجبار مرچ کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔ یہ سالانہ کیپسیکم کی ایک قسم ہے۔لیکن آپ اس کے صحت سے متعلق فوائد کے بارے میں کتنا جانتے ہیں۔