شنبه 03/می/2025

دھنک

دنیا کو انٹرنیٹ کا تحفہ دینے والے سائنس دان کا انتقال

دنیا کو انٹرنیٹ کا تحفہ دینے والے سائنسدانوں کے گروپ میں شامل امریکی سائنس دان لاری روبوٹس 81 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

سائبرحملوں سے امریکی اخبارات کی اشاعت متاثر

امریکا میں سائبر حملے سے اخبارات متاثر امریکا میں شائع ہونے والے متعدد موقر ترین اخبارت کی ہفتے کو اشاعت 'سائبر حملے' کی وجہ سے بری طرح متاثر ہوئیں ہیں۔

رواں سال کا چاند اور سورج گرہن کب اور کہاں دیکھا جائے گا

اگلا چاند گرہن ہم سے چند ہفتوں کی دوری پر ہے جسے ماہرینِ فلکیات نے ’سپر بلڈ مون‘ کا نام دیا ہے تاہم یہ پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش وغیرہ میں دکھائی نہیں دے گا۔

بھارت: چوہے ایک ہزار لیٹر شراب پی گئے

کارٹون فلموں میں تو آپ نےشرابی چوہے دیکھے ہوں گے مگر دہلی میں شرابی چوہےایک دو نہیں ہزار لیٹر شراب پی گئے ۔

ترکی: خلافت عثمانیہ کے یادگار قالین کی مرمت اور دھلائی

ترکی میں خلافت عثمانیہ کی یادگار 120 سال پرانا قالین اس وقت ایک بار پھر ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز ہے۔ یہ قالین "ھرکہ" کے نام سے جاناجاتا ہے جو استنبول میں'قصر یلدز' میں بچھایا گیا ہے۔

چین: آئی فون کے بجائے ھواوے استعمال کریں، ورنہ ملازمت ختم

چین اور امریکا کے درمیان جاری تجارتی جنگ کے تناظر میں چینی تجارتی کمپنیوں‌نے ملک کی ٹیکنالوجی کمپنی'ھواوے' کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ملک میں موجود کئی کمپنیوں‌نے اپنے ملازمین کو نوٹس جاری کیے ہیں جن میں انہیں ہدایت کی گئی ے کہ وہ امریکی ساختہ اسمارٹ فون'آئی فون' کے بجائے ھواوے کا تیارکردہ اسمارٹ فون استعمال کریں۔ اس نوٹس پرعمل درآمد نہ کرنے والے ملازمین کو نوکری سے نکالا جاسکتا ہے۔

خبردار! اسمارٹ آلات بچوں کے دماغ تباہ کر سکتے ہیں

اسمارٹ فون اب ہر گھر اورہر فرد کی زندگی کا حصہ بن چکا ہے۔ گھروں میں اسمارٹ فون بچوں کے ہاتھ بھی لگ جاتے ہیں۔ ماہرین پہلے بھی بتا چکے ہیں کہ بچوں میں اسمارٹ فون کی لت ان کی ذہنی اور دماغی صحت کے لیے نقصان دہ ہے مگر ایک تازہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اسمارٹ فون ہماری سوچ سے کہیں زیادہ بچوں کے لیے نقصان دہ اور خطرناک ہیں۔

آنکھ کے قطروں میں کینسر کا علاج پوشیدہ

برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آنکھوں میں ڈالنے کے لیے تیار کردہ قطروں میں کینسر کا علاج پوشیدہ ہے۔

پالک کے حیرت انگیز طبی فواید

سویڈن میں ماہرین صحت نے پالک کے طبی فواید پر ایک تحقیق کی ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ پالک جتنی جوس کی شکل میں انسان کے لیے مفید ہے اتنی پکا کر کھانے سے نہیں۔ پاک کا جوس پینے والے افراد کی شریانیں ہرقسم کی آکسائیڈ سے پاک اور صاف ہوتی اور کئی امراض سے محفوظ رہتی ہیں۔

نیند سے بیداری کا مثالی وقت کون سا ہوسکتا ہے؟

عموما یہ خیال کیا جاتا ہے کہ صبح کو بیدار ہونے والے افراد دن کو اپنے کام میں زیادہ بہتر کار کردگی کا مظاہرہ کرسکتے ہیں۔ مگرامریکی ماہرین نے اس تاثر کی نفی کی ہے اور کہا ہے کہ ضروری نہیں کہ علی الصباح بیدار ہونے والے افراد ہی کامیاب لوگ ہوسکتے ہیں۔ تاخیر سے بیدار ہونے والے بھی دن بھر بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر سکتے ہیں۔