20 کروڑ سال قبل ہڈیوں کے کینسر کی علامات دریافت
جمعہ-15-فروری-2019
یورپی ممالک کے ماہرین نے ایک کچھوے کی کروڑوں سال پرانی ہڈیوں سے کینسر کی موجودگیی کا پتا چلایا ہے۔
جمعہ-15-فروری-2019
یورپی ممالک کے ماہرین نے ایک کچھوے کی کروڑوں سال پرانی ہڈیوں سے کینسر کی موجودگیی کا پتا چلایا ہے۔
جمعرات-14-فروری-2019
عراق کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ بغداد کے ایک شہری نے اپنے اغواء کا ڈرامہ رچا کراپنے والد سے ایک لاکھ ڈالر کا تاوان حاصل کرنے کی کوشش کی مگر اسے پکڑ لیا گیا۔
بدھ-13-فروری-2019
ایک فلسطینی طالبہ نے سال 2018ء کے'بہترین عرب تخلیق کار' کے مقابلے میں چار گولڈ میڈل لے کر اپنی صلاحیت کا لوہا منوا لیا۔"The Arabs Group" نامی گروپ کی طرف سے عرب تخلیق کار کے مقابلے کا اہتمام برطانیہ کے صدر مقام لنن میں کیا گیا۔
پیر-11-فروری-2019
سائنسدانوں نے وائی فائی سگنلز کو بجلی کی شکل میں بدلنے کا دعویٰ کیا ہے جس سے مستقبل میں ڈیوائسز کو بغیر کسی بیٹری کے چلانے میں مدد مل سکے گی۔
اتوار-10-فروری-2019
لبنان میں مقیم فلسطینی پناہ گزینوں کے بچوں کو حصول تعلیم کے مواقع کم ہی ملتےہیں۔ لبنانی فوج اور حکومت کی طرف سے عاید کی جانے والی قدغنوں کے باعث فلسطینی پناہ گزینوں کے بچوں اور بچیوں کو حصول تعلیم میں غیرمعمولی مشکلات کا سامنا ہے، مگر اس کےباوجود ایک فلسطینی دو شیزہ بتول محمد خضر نے مشکلات کے باوجود اپنی صلاحیت کا لوہا منوا ہے۔ 25 سالہ بتول محمد خضر لبنان کے جنوب میں واقع البرج پناہ گزین کیمپ میں مقیم ہیں۔
ہفتہ-9-فروری-2019
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم 'برج اللقلق سماجی سوسائٹی' کی طرف سے ترکی کی 'فاکت اکرات' نامی تنظیم کے تعاون سے ایک الیکٹرانک گیم تیار کی ہے جس کی مدد سے مسجد اقصیٰ کی سیکیورٹی کے امور کی آگاہی کو یقینی بنانا ہے۔
جمعرات-7-فروری-2019
مرد اور خواتین کی دماغی صلاحیت کے حوالے سے بحث جاری رہتی ہے اور یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ خواتین مردوں کی نسبت کمزور یاداشت اور کمزور دماغ کی مالک ہوتی ہیں مگر امریکا میں سائنسدانوں نے ایک ایسی تحقیق کی ہے جس کے نتائج نہ صرف اس تاثر کی نفی کرتے ہیں بلکہ تحقیق سے پتا چلا ہے کہ خواتین کی دماغی صلاحیت مردوں کی کہیں زیادہ بہتر ہوتی ہے۔
منگل-5-فروری-2019
آسٹریلیا کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ شمال مشرقی شہروں میں حالیہ عرصے کے دوران آنے والےسیلاب کے بعد ہزاروں لوگ اپنے گھر بار چھوڑ گئے اور سیلاب زدہ علاقوں میں ہرطرف خطرناک سانپوں اور بچھوئوں کا راج ہے۔
پیر-4-فروری-2019
حرمین شریفین اور مشاعر مقدسہ کا دیدار ہرمسلمان کی دلی خواہش ہوتی ہے مگرہرایک کے لیے وہاں پہنچنا ممکن نہیں ہوتا۔ ماضی قریب میں آئسوٹوپ دوربینوں کی مدد سے مشاعر مقدسہ سے دورمسلمان مقدس مقامات کی زیارت کرکے اپنے دل کو ٹھنڈک پہنچاتے مگر اب وہی ٹیکنالوجی ایک نئی شکل میں ہمارے سامنے ویڈیوز کی شکل میں موجود ہے۔ سعودی عرب کے ایک نوجوان نے 4D ٹیکنالوجی کا استعمال کرکےہارڈ تصویری فلموں کے بجائے انہیں ویڈیوزکی شکل دے دی ہے جس کے بعد ضیوف الرحمان اپنی سیٹ پر بیٹھ کر مکہ اور مدینہ اوروہاں پائے جانے والے مشاعر کی زیارت کرسکتے ہیں۔
اتوار-3-فروری-2019
عن قریب اقوام متحدہ سے سبکدوش ہونے والی امریکی مندوبہ نیکی ہیلی اقوام متحدہ میں ذمہ داری سے فراغت کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں موجود جامعات میں لیکچر دیں گی اور وہ اس کے عوض ماہانہ 2 لاکھ ڈالر اور خصوصی طیارہ استعمال کریں گی۔