جمعه 02/می/2025

دھنک

پیاز کے انسانی صحت کے لیے حیر انگیز فواید!

پیاز کی بُو کو بہت سے لوگ پسند نہیں کرتے مگر پیاز کے طبی فواید سے کم لوگ ہی آگاہ ہوں گے۔

خبردار، مرغی کا گوشت پکانے سے قبل مت دھوئیں!

عام طور پر مرغی کا گوشت پکانے سے قبل اسے دوھویا جاتا ہے مگر ماہرین صحت وخوراک نے کہا ہے کہ مرغی کا گوشت پکانے سے قبل دھونے کو نقصان دہ ہے۔ مرغی کا گوشت دوھونے سے کوئی فایدہ ہو یا نہ ہو مگر اس کا نقصان ضرور ہوتا ہے۔

نیلا بیر امراض قلب سے بچاو میں معاون!

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ نیلا بیر کھانے والے افراد کو دل کے امراض کے لاحق ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق نیلا بیر کھانے پر امراض قلب کا‌خطرہ 20 فی صد تک کم ہوتا ہے۔

یورپی جوڑے کا 7 ممالک کا مُفت سفر!

جرمنی سے تعلق رکھنے والے دو میاں بیوی نے منفرد سفر کیا۔ انہوں نے سات ملکوں کا سفر کیا مگر وہ بھی مفت میں۔

زید المیعاد ادویات بھی فعال اور مفید ثابت ہو سکتی ہیں:تحقیق

عموما زاید المعیاد ادویات کو استعمال کرنے سے سختی سے منع کیاجاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ زاید المعیاد ادویات جان لیوا ثابت ہوسکتی ہیں، مگرایک نئی سائنسی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بعض اوقات زاید المعیاد ادویات قابل استعمال ادویات سے زیادہ فعال اور مفید ثابت ہوسکتی ہیں۔

ملائیشیا میں طلاق کے رجحان پر کیسے قابو پایا گیا؟

مسلمان اکثریتی ملک ملائیشیا میں سنہ 1990ء کے دوران طلاق کی شرح 32 فی صد تھی جس جس کے باعث پورا سماج پریشان تھا مگر حکومت نے ایک ایسی پالیسی اختیار کی ہے جس کے باعث طلاق کم ہو کر8 فی صد پر آگئی ہے۔

مصنوعی مشروبات خطرناک امراض کا موجب بن سکتے ہیں

دنیا بھرمیں توانائی اور طاقت کے حصول کے لیے طرح طرح کے مصنوعی مشروبات استعمال کیے جاتےہیں مگر طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی قوت بخش مشروبات امراض قلب، دماغ اور کینسر کے خطرناک امراض لاحق ہوسکتے ہیں۔

رات دیر تک جاگنا دماغ کو کمزور کر دیتا ہے: تحقیق

صبح جلد اٹھنے والے افراد کو ذہنی صحت کے مسائل کا رات گئے تک جاگنے والوں کے مقابلے میں کم سامنا ہوتا ہے۔دوسرے الفاظ میں رات دیر تک جاگنے والے نفسیاتی امراض کا شکار ہوجاتے ہیں یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

قدرتی ہاتھ کی طرح کام کرنے والےپہلے مصنوعی ہاتھ کی پیوند کاری

قدرتی اعضاء سے محروم افراد کے لیے مصنوعی اعضاء کی تیاری کا سلسلہ تو برسوں سے جاری ہے مگر پہلی بار ایک ایسا مصنوعی ہاتھ تیار کیا گیا ہے جو قدرتی ہاتھ ہی کی طرح کام کرتا ہے۔

نیند کی کمی کا کینسر کے ساتھ گہر تعلق!

چین میں سائنسدانوں نے ایک طبی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ نیند سے محرومی موروثی امراض اور کینسر کا موجب بن سکتی ہے۔