خوشی کس عمر میں حاصل ہوتی ہے،نئی سائنسی تحقیق!
جمعہ-8-مارچ-2019
شعورکی عمر میں قدم رکھنے کے بعد انسان مسلسل خوشی کے حصول کے لیے جدو جہد کرتا ہے مگر خوشی اور خوش قسمتی کا حصول مقدر کی بات ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے انسان کی عمر بڑھتی جاتی ہے اس کی خوشی میں اضافہ ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ وہ 70 سال کی عمر مکمل خوشی حاصل کرسکتا ہے۔