شنبه 03/می/2025

دھنک

‘فیس بک’ نے مرنے والوں کی تکریم کے لیے نئی خصوصیات متعارف کرا دیں

سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک نے کہا ہے کہ وہ اپنے مر جانے والے صارفین کے دوستوں اور رشتہ داروں کو وصول ہونے والے نوٹیفیکیشنز کے ایک عام اور پریشان کن مسئلے کو مصنوعی ذہانت کے ذریعے حل کریں گے۔

یومیہ کتنے گلاس پانی پینا صحت کے لیے ضروری ہے؟

انیسویں صدی میں دنیا کے کئی خطوں میں‌ لوگ پانی کی شدید قلت کا شکار تھے اور لوگ پیسوں کے ذریعے پانی حاصل کرتے تھے۔ بہت سے ماہرین اور اطباء پانی کو بیماریوں کے علاج کے لیےاستعمال کیا جاتا۔

"ایمازون” تین ہزار مصنوعی سیاروں سے انٹرنیٹ فراہم کرے گی

امریکی کمپنی "ایمازون" نے زمین کے قریبی مدار میں موجود 3000 مصنوعی سیاروں کی مدد سے دنیا کے مختلف خطوں کو انٹرنیٹ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بعض اقسام کی غذائیں انسانی صحت کے لیے سیگریٹ نوشی سے زیادہ خطرناک

ماہرین خوراک نے ایک نئی تحقیق میں لرزہ خیز انکشاف کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بعض اقوام کی غذائیں انسانی صحت کے لیے سیگریٹ نوشی سے زیادہ خطرناک اور تباہ کن ہیں۔

خبردار! روزانہ انڈے کھانا جان لیوا بھی ہوسکتا ہے!

گذشتہ برس ہا برس سے ماہرین انڈے کے انسانی صحت کے لیے فواید ونقصانات کے حوالے سے اپنی متضاد آراء پیش کرتے چلے ہیں۔ انڈہ جہاں بعض پہلوئوں سے انسانی صحت، تندرتی اور توانائی کے حصول کے لیے اہمیت کا حامل ہے تو وہیں انڈہ کے بعض انتہائی خطرناک پہلو بھی ہیں۔

جب نصف کراہ ارض روشن اور باقی نصف تاریکی میں ڈوب گیا!

سائنسی معلومات شائع کرنےوالی ویب سائیٹ 'لائف سائنس' کی رپورٹ نے کرہ ارض کی ایک تازہ تصویر شائع کی ہے جس میں زمین کو دن اور رات کے برابر حصوں میں دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ توازن اور اعتدال موسم بہار یا ہرسال مارچ اور خزان کے موسم میں ستمبر میں دیکھا جاتا ہے۔

نوجوانی میں ڈیپریشن بڑی عمر میں یاداشت کی کمزوری کا موجب!

برطانوی ماہرین نفسیات نے ایک نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ کم عمری میں ڈیرپیشن کے شکار افراد 50 سال کی عمر کو پہنچ کر یاداشت کی کمزوری کا شکار ہوجاتے ہیں۔

دنیا بھرمیں انفلوئنزا وائرس کی وبا بڑے پیمانے پر پھیلنےکا خدشہ

عالمی ادارہ صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ انفلوئنزا کی وباء بڑے پیمانے پر پھیلنے کا خدشہ ہے۔

نوجوانوں میں دماغی عوارض کی وجوہات

اگرچہ جوانی کی عمر میں دماغی عوارض کے لاحق ہونے کے واقعات بہت کم ہیں مگر یہ بیماری جب لاحق ہوجائے تو تباہ کن ثابت ہوتی ہے۔

‘فیس بک’ اور انسٹا گرام کو تاریخ کی بدترین بندش کا سامنا!

فیس بک کو اپنی تاریخ کی بدترین بندش کا سامنا کرنا پڑا جب بدھ کو اس کی بیشتر مرکزی خدمات دنیا بھر کے صارفین کے لیے معطل رہیں۔